@1Naazli First priority must be Allah.
اور میں اپنے تمام معاملات اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ اور یوں اللہ پر توکل کرنے سے دل کا بوجھ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جایا کرتا ہے۔
جناب جنرل صاحب آپ اپنی فوج کے چیف ہیں۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ڈی۔ایچ ۔اے اسلام آباد میں آج بھی شہداء کے پانچ مرلہ پلاٹ کی قیمت اتنی بھی نہیں جاتنے آپ ان سے پیسے وصول کر چکے ہیں۔ اس کا حساب کون دے گا۔ کیا آپ کو پتہ ہے اسی سوسائٹی میں بیوہ اور یتیموں کے ساتھ 160 ارب کا فراڈ ہوا ہے۔
"خالدربانی نےکہاکہ آرمی ویلفیئرٹرسٹ نےصنعتی،زرعی،مالی،ایوی ایشن سیکٹر میں غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں اورمستقبل میں اپنےکاروباری دائرہ کارکو وسیع کرتےہوئےجلدہی عسکری ایئرلائن کےنام سےفضائی کمپنی قائم کی جائے گی۔"پی آئی اےکی تباہی کےبعدعسکری ایئر لائن۔ https://t.co/szKAbWCz5d
“ہمیں پتہ ہیکہ ہمیں پریہاں سے مایوس ہوکرواپس ل��ٹنا ہے۔ریاست نےظلم کیا،ہم توگھروں میں مقیم تھےوہ ہمیں سڑکوں پرلےآئی،ریاست نےقتل کیامرے بچپن ک قتل،ریاست قاتل ہے۔اس نے ہم سےہمارےلخت جگرہمارےسرمایہ چھین کر مسخ شدہ لاشوں کی صورت میں ہمیں واپس کیے،تم نفرت کا بیج بو رہے ہو”
حسی��ہ بلوچ
He is absolutely In Pakistan everything is possible, but something is stopping the Government from helping Overseas Investors to revover their money back
@hinaparvezbutt@asmashirazi کسی ڈکٹیٹر کی گود میں بیٹھے تو ٹھیک ہے، اور اگر جمہوریت کی گود میں بیٹھ جائے تو مسئلہ ہے۔ واہ بھئی۔۔۔ویسے جمہوریت کیلئے آواز اچھی ہے۔