Visited the free eye camp organised by Dr Manzoor Mirza with Dr. Azra Pechuho, in UC Jam Dataar in Nawabshah. The dedicated team is providing free examinations and treatments for all
#Nawabshah
شکریہ بہاولپور کی غیور عوام
8 فروری کو تیر پہ ٹھپہ لگا کر آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو جتوانا ہے اور 9 فروری کو ہم عوامی حکومت بناکر آپ کے تمام مسائل کا حل کریں گے اور پاکستان کو اس معاشی بحران سے باہر نکالیں گے۔ چنو غریب کی رکھوال�� کو- چنو پاکستان کو- چنو نئی سوچ کو -
*روزگار بچاؤ احتجاجی مارچ کے مطالبات۔۔۔!!!*
1۔ گیس کے بلوں میں ظالمانہ ٹیرف کو فوری طور پر واپس لے کر فوڈ سیکٹر کو بندش اور تباہ حالی سے بچایا جائے۔
2۔ کمرشل صارفین اور خصوصاً فوڈ سیکٹر کو پروٹیکٹڈ ٹیرف میں شامل کرکے ریلیف فراہم کیا جائے۔
3۔ گیس کے بلوں میں اضافے کے حوالے سے ریسٹورنٹ کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کیا جائے۔
4۔ گیس ٹیرف کو یک مشت بڑھانے ک�� بجائے ہرماہ ایک حد تک بڑھایا جائے جو قابل ادائیگی ہو۔
5۔ گیس ٹیرف کو بڑھانے کے حوالے سے ہونے والی ہیئرنگ کو پی سی ہوٹل اور آواری ٹاور کی بجائے پبلک پلیس پہ رکھا جائے تاکہ عام آدمی کی رسائی ممکن ہو۔
6- سوئی گیس بلوں کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں میٹر اتارنے کی بجائے صرف گیس کنکشن کو بند کیا جائے۔
7۔ گیس کے بل زیادہ آنے کی صورت میں کمرشل صارفین کو آسان اقساط بغیر سرچارج پر بل کی ادائیگی کے طریقے کار کو وضع کیا جائے۔
8۔ کمرشل صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ مہنگے داموں خریدے جانے والے ایل پی جی سلنڈر سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔