@kookoo436 اللہ الحق ہے جب ظالم کے ساتھ مقابلہ ہوتا ہے تو قربانی دینی پڑتی ہے اللہ اپنے نیک بندوں کے ساتھ ہوتا ہے ظالم کے ساتھ نہیں وہ کبھی یہود و نصاری کے ساتھیوں کی مدد نہیں کرتا وہ ہمیشہ اللہ کی راہ میں لڑنے والوں کا ساتھ دیتا ہے چاہے وہ کم تعداد میں ہی کیوں نہ ہوں
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
ہمیں یہ جلسہ گاہ پہنچنے دیں یا نہ دیں میں تمام کارکنان کو ہدایات جاری کر رہا ہوں کہ وہ نکلیں اور سرگودھا کی جانب چل پڑیں اور اگر آپ کو روکا جائے تو تمام سڑکیں تمام راستے بند کر دیں، مولانا فضل الرحمان صاحب