گورنر راج کھا گئی کاروبار کیسے کیسے۔۔🚨🚨
یاسین ملک نے کروڑوں روپیہ لگا کر ریسٹورینٹ بنایا اور گورنر راج نے اس کا چلتا کاروبار تباہ کر دیا۔۔!! 💔
آپ یاسین ملک کی گفتگو سُنیں 😭
یہ ظلم کی آخری حد ہے۔
گورنر پاکستان پیپلز پارٹی کا اپنی عیاشیوں اور لوگوں کی توجہ دوسری طرف کروا کر خود محتلف افسران سے کروڑوں روپے رشوت لے رہا ہے
اور غریب عوام جس کے گھر کا نقشہ پاس ہوا ہے کیسے ایک دن میں گھر گیرا دیتے ہوں۔
وزیراعظم پاکستان سے درخواست ہے اس ظلم کو بند کرو
@pmln_org@PakPMO
غیر مسلم ہونے کے باوجود تجاوزات کے خلاف کارروائی میں ان کا طریقۂ کار دیکھیں اور ایک ہم ہیں جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جنت کے ٹھیکے دار بنے پھرتے ہیں جیسے جنت کی کنجیاں ہمارے ہاتھ میں ہوں۔
اسلام صرف عبادات کا نام نہیں بلکہ عدل، رحم، اخلاق اور انسان کی عزت و تکریم کا بھی نام ہے۔ اصل پہچان مذہبی دعووں سے نہیں بلکہ ہمارے کردار اور عمل سے ہوتی
ایک صوبے کا منتخب وزیراعلیٰ، منتخب اسپیکر اور ان کے ہمراہ ایک منتخب رکنِ قومی اسمبلی مبینہ طور پر اغوا کیے گئے پورے 17 دن گزر چکے ہیں، مگر افسوس کہ ہماری عدلیہ آج بھی خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے!!!
آخر یہ کیسا آئین، کیسا قانون اور کیسا نظامِ انصاف ہے؟ جہاں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے نمائندے بھی محفوظ نہیں، وہاں ایک عام شہری کے حقوق کی ضمانت کون دے گا؟
یہ صرف تین منتخب نمائندوں کا معاملہ نہیں، بلکہ عوامی مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کا سوال ہے!!!
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
گورنر راج کے نتائج🚨🚨
کونہ ٹینگا کئی۔۔!! ایک شہری مٹھائیاں کھانے والے کو کہہ رہا ہے کہ ہمت رکھو دیکھتے جاو تمہارے سات ہونے کیا والا ہے۔۔!!
انتظار فرمائیں آپ لوگ بس دیکھتے جائیں۔۔🫵✌🏻
سوات کے مناظر 🚩
گورنر راج کے خلاف تہاجروں کا زبردست احتجاج
سوات کے تاجروں نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر پولیس کو باگنے پر مجبور کردیا
تہاجروں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔