اس واسطے عدو کو گوارا نہیں تھا میں
مارا گیا تھا جنگ میں ہارا نہیں تھا میں
میں تیرے چونچلوں پہ انا کیسے بیچتا
اے زندگی! غلام تمہارا نہیں تھا میں
#خان_کے_بغیر_APC_نامنظور
ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔
الحمداللہ 🤲 یہ دن میرے مرشد کی کوششوں کا نتیجہ ہے
شکریہ مرشد ☝️✨
#خان_کے_بغیر_APC_نامنظور
🌼آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
🌷پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
اور
🪻کمنٹ سیکشن میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کردیں
♻️صرف رِی-پوسٹ کرنے والے اکاؤنٹس کو پروموٹ کیا جائے گا............!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔
الحمداللہ 🤲 یہ دن میرے مرشد کی کوششوں کا نتیجہ ہے
شکریہ مرشد ☝️✨
#خان_کے_بغیر_APC_نامنظور