@TikTokSupport @Queen_Reagan Hello TikTok Support Team,
I need your help with linking my YouTube channel to my new TikTok account.
I have already checked the available settings but could not find an option to unlink it.
Please help me resolve this issue.
Thank you.
عمران ریاض ہماری جنگ لڑ رہا اپنی نہیں وہ کہی دنوں سے نہ سویا نہ کھانا پینا، جس جرم میں گرفتار ہے عدالت نے بری کر دیا الزام ثابت نہ ہو سکا، لیکن بدمعاشی اتنی ہے نہ چھوڑ رہے نہ دوسری عدالت میں پیش کر رہے،
یہ ملک خون مانگ رہا ہےاور ہم جتنی دیر کریں گے اتنا زیادہ ہمارا ہی خون بہے گا
ہم نے تو سنا تھا کہ قیامت سے پہلے یاجوج ماجوج آئیں گے اور سب کچھ کھا جائیں گے۔ یہ باجوج اور شباجوج کا تو کسی نے بتایا ہی نہیں تھا۔☹️
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں#ضمانت_میں_دیرکیوں
پاکستان کی تاریخ کا آج سیاہ دن ہےجب مجرموں کی امپورٹڈسرکارکےترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعےمحض مجرموں کےاس ٹولےکو ایک اورNRO دینےکیلئےپاکستان کی پوری معیشت+سیاسی نظام کو پٹری سےاتارا گیا۔ نون لیگ کاخرم دستگیراسکی تصدیق کرچکاہے.
نیوٹرلز میڈیا سیل نے اپنے خصوصی چاپلوسوں
کو ٹویٹر سپیس اور سوشل میڈیا پر میرے خلاف انکے کالے کرتوتوں اور غیر آئینی حرکتیں کرنے والے غداروں کا نام لینے پر سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا بیانیہ چلایا ہے تاکہ وہ مجھے ڈرا کر کنٹرول کر سکیں۔
یہ بیانیہ چلانے والے ہی دراصل قومی مجرم ہیں۔
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد میں جن چار ریاستوں کو ملا کر پاکستان بنانے کا تصور پیش کیا تھا اس میں ڈی ایچ اے کی ایک ریاست بھی شامل کر لیتے تو آج پاکستان کے حالات خاصے مختلف ہوتے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
طارق بشیر چیمہ کی شریف برادران کے خلاف ولولہ انگیز تقریر!
پھر کیا ہوا؟
کیا ندیم افضل چن صاحب کی طرح ان کو بھی کسی نے کہا اب کہیں اور چل؟
ضرور سنیں۰۰۰🔥🔥🔥🔥🙈🙈🙈👇👇👇