الحمداللہ میری کامیابی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز ہی جاری کر دیا گیا تھا اور اس سلسلے میں پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد ہیں. بدنیتی پر مبنی جھوٹی خبروں سے سنسنی تو پھیلائی جا سکتی ہے لیکن نہ ہی عوامی فیصلہ بدلا جا سکتا ہے اور نہ ہی حقیقت جھٹلائی جا سکتی ہے.
تونسہ پی پی 284 سے آزاد ممبر صوبائی اسمبلی حافظ طاہر قیصرانی کی صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی، آئی پی پی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
#AbdulAleemKhan#IstehkamEPakistanParty
بھکر پی پی 91 سے آزاد ممبر صوبائی اسمبلی حافظ غضنفر عباس چھینہ کی صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی، آئی پی پی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سینئر رہنما آئی پی پی شعیب صدیقی اور میاں خالد محمود بھی موجود تھے۔
#AbdulAleemKhan #IstehkamEPakistanParty
راجن پور پی پی 296 سے آزاد ممبر صوبائی اسمبلی سردار اویس دریشک کی صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی، آئی پی پی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
#AbdulAleemKhan#IstehkamEPakistanParty
استحکامِ پاکستان پارٹی پی س ٩١ کی جانب سے مرکزی الیکشن آفس کی افتتاح کر دیا گیا۔
مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب میں امیدوار براۓ قومی اسمبلی جناب طارق محمود قادری صاحب NA 232, اور امیدوار براۓ صوباٸی اسمبلی ذیشان عباس ملک PS-91 نے بھی شرکت کی۔
کراچی والوں ہوجاؤ تیار،
*آج بروز منگل 23 جنوری *بوقت: 02:30 بجے مستحکم کراچی گرینڈ ریلی* کا انعقاد گیا ہے ریلی میں صوبائی قیادت شرکت کرے گی.ریلی کا آغاز باع جناح اور اختتام سوک سینٹر پر ہوگا.
#Elections2024#IstehkamEPakistanParty#IPP#IPPSindh#BagheJinnah#CivicCenter #karachi #GrandRally #rally #ECP #VoteforEagle
کراچی والوں ہوجاؤ تیار،
*آج بروز منگل 23 جنوری *بوقت: 02:30 بجے مستحکم کراچی گرینڈ ریلی* کا انعقاد گیا ہے ریلی میں صوبائی قیادت شرکت کرے گی.ریلی کا آغاز باع جناح اور اختتام سوک سینٹر پر ہوگا.
#Elections2024#IstehkamEPakistanParty#IPP#IPPSindh#BagheJinnah#CivicCenter #karachi #GrandRally #rally #ECP #VoteforEagle