@PUNJABPSPA ایک گلی کے آدھے گھروں میں سروے ہوتا ہے, باقی چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر ایک آدھ گلی چھوڑ کر اگلی گلے سے پھر یہی پریکٹس۔۔۔۔۔۔
جھنگ شہر کی صورتحا تو یہی ہے۔ باقی اللہ جانے
صرف حضرت حسین کی ش ہادت پر ہی بات ہوتی ہے آخر نواسہ رسول کی مبارک زندگی جو 56 سال 5ماہ 5 دنوں پر محیط ہے اس زندگی پر گفتگو کیوں نہیں ہوتی ؟
اس لئے نا کہ زندگی پر گفتگو ہوئی تو قوم کو پتہ چل جائے گا عزت ، پروٹوکول ، دینے والے کون تھے
سنئیے سنائیے اور دعاؤں میں یاد کیجیئے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
اسلام کے خلاف کفریہ طاقتیں مجتمع ہو چکی لیکن ہم چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔ افسوس ۔ سی بی آر ٹاؤن اسلام آباد میں فلسطین سیمینار کے شرکاء سے گفتگو۔
چَھلنی ہے سارا جسم ! پرخچے اُڑے ہوئے
اعضاء اُٹھائیے ��ھی.... تو کیا کیا اُٹھائیے!
اس شہر گستاخاں میں بَچا ہی نہیں کوئی
اک کے بعد ایک اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاشہ اُٹھائیے
شور و فُغاں اٹھائیے......... مظلوم شہید کا
جیسے غزل میں...۔۔ شعر کا مصرع اُٹھائیے
#Azamtariqshaheed
آپ ﷺ نوید مسیحا اور دعاۓ خلیل ہیں ۔ابراہیم ؑ،بیت اللہ کو تعمیر کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں۔
“اے رب ان لوگوں میں خود انہی کی قوم سے ایک ایسا رسول اٹھائیے جو انھیں تیری آیات سنائے ،ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دےاور ان کی زندگیاں سنوارے ” البقرہ 129
#TeachersDay#يوم_المعلم_العالمي
چَھلنی ہے سارا جسم ! پرخچے اُڑے ہوئے
اعضاء اُٹھائیے بھی.... تو کیا کیا اُٹھائیے!
اس شہر گستاخاں میں بَچا ہی نہیں کوئی
اک کے بعد ایک اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاشہ اُٹھائیے
شور و فُغاں اٹھائیے......... مظلوم شہید کا
جیسے غزل میں...۔۔ شعر کا مصرع اُٹھائیے
#Azamtariqshaheed
شہیدِ اعظمِ اسلام کا اب .......... لاشہ اُٹھائیے
اُٹھتی نہیں یہ خوشبو!..۔۔۔..... خدارا ! اُٹھائیے
دَفنا کے ایک جھنگوی.۔۔... کہاں چلدیے آپ
اِک اور آگیا ہے! .........۔۔......دوبارہ اُٹھائیے
#AzamTariqShaheed#6october
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی ��ند لمحے پہلے اطلاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے
@digopslahore
@SSPOperations
@spsaddar
@digopslahore
@OfficialDPRPP
@KomailMuavia313 پنکھوں پر آپکی کیلکولیشن دوسو فیصد غلط ہے۔
چھت والا ایک معیاری پنکھا بھی کم از کم ستر اسی واٹ بجلی خرچ کرتا ہے, اور اگر زیادہ سپیڈ/ہوا کیلئے اس میں لگے اوریجنل کپیسٹر کو تبدیل کرکے تین اعشاریہ پانچ کا کپیسٹر لگ جائے تو بجلی کا ریگولر خرچ ایک سو بیس یا تیس واٹ تک پہنچ جاتا ہے
بجلی کےبلوں میں محکمانہ بدمعاشی کےخلاف پورےملک میں پر امن احتجاج کی ضرورت ہے۔ تین بنیادی مطالبے ہونے چاہییں۔ پہلا مطالبہ سرکاری و غیر سرکاری دفاتر اور اشخاص کی فری بجلی فورا بند کی جائے، دوسرا مطالبہ ایک یونٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت دس روپے مقرر کی جائے۔تیسرا مطالبہ فیول یا کسی بھی طرح کی ایڈجسٹمنٹ میں پیسے بٹورنے بند کیے جائیں۔ !!