ابھی ایک معمول کے مطابق اجتماع ہوا ہے اور اتنی زیادہ درد اٹھ رہا ہے ۔
صبر کرو ابھی تو اور اجتماعات بھی ہونے ہیں
روتے کیوں ہو ؟؟ برداشت کرو ۔
تم پورے صوبہ سے عوام بلا کر اتنی بڑا جلسہ نہیں کر سکے جتنی عوام نے دعوت اسلامی کے صرف ایک علاقے کے اجتماع میں شرکت کی
#Dawateislami
آج کے اس پر فتن دور میں اگر کسی شخصیات پر آنکھ بند کر کے اعتبار کیا جا سکتا ہے کہ یہ کبھی سنیت کو سودا نہیں کریں گی ، کبھی ہمیں گمراہ نہیں ہونے دیں گی ، تو وہ شخصیات میری نظر میں ایک امیر اہلسنت ہیں اور دوسری کنزالعلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب ہیں
#Dawateislami