ھمارے گمراہی کا آغاز کہا سے شروع ہے۔؟
علمائے کرام کے بارے میں نوجوانوں کیلئے بہترین مسیج ہے ضرور سنئے گا ۔۔
بزبان حضرت مولانا پیر حبیب اللہ نقشبندی مجددی صاحب مدظلہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌻🌹
اللہ تعا لی ہم سب کو ہمیشہ ہر حال میں صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دیں, روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرمائے،ہماری ہر دعا قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھیں
آمین یارب العالمین🤲
#X_promo
اسلام و علیکم✨
صبح بخیر💫
اللہ تعالی نے ہر انسان کو دوسرے سے منفرد بنایا ہے ہر کوئی آپ کی طرح نہیں ہو سکتا اور نہ آ پ کسی اور کی طرح،،
ہر انسان کی خوبیاں اور خامیاں بھی الگ ہیں سب کا نصیب بھی جدا ہے ،
تو پھر اپنا موازنہ دوسروں سے کرنا چھوڑ دیں آپ جو ہیں اس پر فخر کریں اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں شکر کرنے والوں کو وہ بہترین سے نوازتا ہے ۔۔❣️
#صباح_آلخيــــر
#X_promo
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌹🌷صبح بخیر🌷🌹🌷
ترک کہاوت ہےکہ اگر تم نےکبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلےگا کہ میٹھا پھل کتنےمزے کا ہوتا ہے
زندگی کی ہرمشکل اگراپکو شکر گزاری کی طرف لےکرجا رہی ہےتو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہےکہ آپ جنت کےراستےپر ہیں
#X_promo
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🤲
🌈صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر Good Morning
Stay strong
رب_کعبہ سےالتجاہے.🤲
کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ.
اور راحت جان, رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ.
یا اللہ پاک! ھمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما-
آمین یارب العالمین۔🤲
#X_Promo
کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور دن کا مل جانا
گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا.
اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کر کے اپنے ہر دن کو گزرے ہوئے دن سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں
#X_promo