السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
♥️صبح بخیر♥️
اے باری تعالی!!
میری بہت سی دعائیں تیرےکن کی منتظرھیں
اس مقدس دن میں اپنےمحبوب محمد کےصدقےھمارےگناھوں کومعاف فرمادیجئے
بخشش فرمادیجئے
ھماری دعاوں کوھمارےحق میں بہترین بنادیجئے
اوران دعاؤں پرفیکن فرمادیجیئے
آمین
#X_promo
@NIK_563
10 ہزار فالورز مکمل ہونے پر دلی مبارکباد پوری ٹیم #X_promo کی طرف سے
یہ آپکی مسلسل محنت کا ثمر ہے اس طرح بطور ٹیم Moderator محنت کرتے رہے تاکہ آپکے ساتھ ممبرز کے اکاونٹ بھی بڑھتے رہے
شکریہ آپکا - ٹیم میں ایک نئی جان ڈالنے کا
🤝
@IK151@Its_Kaptan
Dear @NIK_563 sis
Congratulations! For completing 10k Followers 🎉
I am so happy and excited for your success.🎉
Be proud of your hard work and achievement.❣️
Continue walking the path of success, because your steps are an inspiration to many people.😍🎁💕
#X_promo
🌹السلام علیکم🌹
🌹صبح بخیر 🌹
لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹 محمد ﷺ 🌹پر اور آپ ﷺ کی آل پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر🌹
لوگوں کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں تاکہ اللہ آپ کے لیۓ آسانیاں کرے
دوسروں کے دکھ درد کم کرنے والے اسباب کریں تاکہ اللہ آپ کی تکلیفوں کو کم کرے امین
#X_Promo