❤️﷽❤️
🌿ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُ🌿
🕊️صبـــح بــخیــر زنــدگــی🕊️
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِن الظَّالِمِينَ
🤲ترجمہ: "تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا🤲
ذہنی سکون کے 8 بہترین مشورے
سب سے نفرت لگے تو کھا لو۔
لگے سب تم سے نفرت کرتے ہیں تو سو جاؤ۔
خود سے نفرت ہو تو نہا لو۔
دماغ بھرا ہو تو لکھ لو۔
ماضی کا پچھتاوا ہو تو مستقبل کا پلان بناؤ۔
کل کی فکر ہو تو آج پر دھیان دو۔
بے چینی ہو تو واک کرو۔
مایوسی ہو تو کامیابی یاد کرو
#قومی_زبان
لڑکا: تم بہت خوبصورت ہو
لڑکی: تم بھی بہت ہینڈسم ہو
ان کے قریب سےہی ایک سوٹڈ بوٹڈ آدمی گزر رہا تھا، اس نے رک کر ایک وزٹنگ کارڈ لڑکے کو دیتےہوئےکہا:
"میں آنکھوں کا اسپیشلسٹ ہوں اور یہ میرے کلینک کا ایڈریس ہے، ڈیٹ سے فارغ ہو کر میرےکلینک آجانا اور دونوں اپنی نظر چیک کروا لینا
😂😂😂