@officialzain060 غائبانہ صنم کے نام شعر
Aham aham
تیرے عشق میں ایک رومیو مجنوں ہوا پھرتا ہے
گانے سنتا ہے رومینٹک اور چاہت فتح کی طرح گاتا پھرتا ہے
زیلارہ فتح علی خان 😂
@WajdanReal کولگیٹ میں فلورائیڈ ہوتا ہے جو پائینیل گلینڈ کو ڈیڈ کرنے میں رول پلے کرتا ہے۔ circadian rhythm ڈسٹرب، سپیریچوولی ویک۔ اس لیے فلورائیڈ فری ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں یا سب سے بیسٹ مسواک کریں۔ غصہ اتنا بھی ویلا نہی کہ ایویں ہی منہ اٹھا کے آجائے۔😂
خوش رہو بیٹا