لوگوں سے مل کر اندازہ ہوا کہ کئی سفید پوش لوگوں نے مشکل حالات کی وجہ سے زندگی میں پہلی بار قربانی نہیں کی 💔
خدا تباہ کرے ان لوگوں کو، جو ملک کو اس نہج تک لے آئے ہیں.
اربعین کا عظیم جلوس، آیت عظمی الہی اور پروردگار کے امت اسلامی کی مدد کے ارادے کا اظہار ہے۔
(رہبر معظم انقلاب کا عراق کے صاحبان موکب سے خطاب؛ 19/10/2019)
#حُسینؑ_سفینہ_نجات
_"Arbaeen pilgrimage or Arbaeen walk is widely recognized as the single largest annual peaceful gathering in the world where people swarm together & walk towards the shrines of Imam HUSSAIN ع & Hazrat Abbas ع to pay tribute to their greatest sacrifices."_✨🖤
#حسین_سفینہ_نجات