@RussianSpoof@oliverthewitnes President Putin and President Xi Jinping are certainly among the most influential figures due to Russia’s military capabilities and China’s economic and geopolitical reach۔
عمران خان کو رہائی کے بعد سیاست، جلسوں اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کی پیشکش کی گئی حتیٰ کہ میانوالی سے الیکشن لڑنے کا آپشن بھی دیا گیا لیکن شرط یہ تھی کہ وہ موجودہ نظام پر سخت تنقید اور اسے چیلنج نہ کریں۔ انہوں نے یہ شرط قبول کرنے سے انکار کر دیا.
#ReleaseAndTreatImranKhan
السلام علیکم جناب اعلی آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی گذارش ہے کہ کل بروز جمعرات آٹھ فروری کو این اے 52 کے پولنگ سٹیشن گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک دولت پر ن لیگ کے آٹھ با مسلح کالشنکوف اور تیس بور پیسٹل ائے اور فائرنگ کی اور عورتوں کی موجودگی میں گندی گالیاں بکنے رہے جس
پلیز آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ میری بچی کو اپنی بچی سمجھ کر اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دے 🙏🙏🙏🙏🙏
*جزاکِ اللّٰه خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ و فی مقام جنت الفردوس*
عوام یوٹیلیٹی سٹور سکھو موڑ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی کے باہر سارا دن ذلیل ہوتے رہتے ہیں جبکہ سٹور ملازمین آٹا اور دیگر اشیاء باہر بلیک میں فروخت کر دیتے ہیں. اس کی تحقیق ہونی چاہیے کہ وہ کس کے کہنے پر اور کس کی نگرانی میں ایسے کرتے ہیں.
@PakPMO@hinaparvezbutt#راناپرموشن