وزیرنےگاوں کےدورےپہ پوچھابتاویہاں کیامسائل ہیں
سرپنچ بولاجناب دومسئلےہیں
پہلایہ کالج چھ سال سےبن رہاہے۔۔۔۔
وزیرنےفون نکال کرکہافورایہ کالج مکمل کیاجائے۔
پھرسرپنچ سےبولا اب دوسرامسئلہ بتاو
سرپنچ: جناب دوسرامسئلہ یہ ہے کہ اس گاوں میں موبائل نیٹورک نہیں آئے ابھی تک۔
ایک ریٹائرڈ بھارتی میجر نے #CPEC کی مخالفت میں ایک پاکستانی صحافی کے منہ میں اپنے الفاظ ڈال کے پاکستان میں موجود پاک فوج مخالف نون ��یگ، پی ٹی ایم، اے این پی، بی ایل اے، لبرلز، اور نام نہاد دیگر صحافیوں کو اپنی ہی فوج پر بھونکنے کیلیے کس طرح تیار کیا؟ 👇
https://t.co/wydFyazcnT
ثبوت تو دیتے ہیں مگر پھر آپکے شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتی ہے۔ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے اور آخر کار وہ دوائی لینے لندن بھاگ جاتے ہیں۔ جھوٹ بول بول کر آپکو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب تو بغیر شرمندگی کہ آپ روانی سے جھوٹ بول سکتی ہیں۔ ماشاللہ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔
میں نے میٹرک سے لے کر ایف اے تک جو تعلیم حاصل کی وہ خود مزدوری کر کے حاصل کی۔ یہ احساس پروگرام میرے اوپر قرض ہے جو میں انشااللہ مستقبل میں ایک سکول بناؤں گا اور وہاں پر جو طلبہ فیس ادا نہیں کر سکتے ان کی معاونت کر کے ادا کروں گا۔
#EhsaasSabKa
ا گر آپ سمجھتے ہیں کہ شیری مزاری اس حکومت کی سب سے بے کار وزیر ہے او�� اس سے وزارت انسانی حقوق واپس لے لینی چاہیے
تو اس ٹ��یٹ کو RT کریں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری ملکیتی کمپنی اتیصلات کو 15 سال قبل پاکستان نے PTCL کا نظام دیا تھا اب چونکہ UAE نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے لیہذا اسرائیل اس کے ذریعے پاکستان کے قومی معاملات جان سکتا ہے لیہذا اب PTCL کی یا اس کی کسی بھی وابستگی کو فوری علحیدہ کیا جائے ۔
"یو اے ای" نے اسرائیل کو تسلیم کرکے متحدہ عرب امارات کو شام بنانے کی جانب پہلا قدم رکھ دیا امارات کا یہ اقدام عرب دنیا کی سیاست اور طاقت کو سمیٹنے کا باعث بن جائیگا ۔۔ عالمی مصالحتکار و تجزیہ نگار فیصل محمد @Intl_Mediatior کا ایران ٹی وی پر زبردست تجزیہ 👌