Good Morning..!! 🌹🌿
Never underestimate the value of having a peaceful heart in a world that constantly demands more from you.
You don't need to compete with everyone, prove yourself to every person, or explain every decision you make.
Live honestly, treat people well, and remember that a quiet life filled with barakah is a beautiful kind of success.
۔ أَحْمَد ﷺ
معنی: سب سے زیادہ حمد کرنے والے، اور قابلِ تعریف۔
احمد ﷺ! یہ نام بھی کتنا خ��بصورت ہے، جس کا ذکر قرآنِ کریم میں بھی آیا ہے۔ آپ ﷺ اپنے رب کی حمد کرنے والے، اس کے شکر گزار اور اس کے سب سے محبوب بندوں میں سے ہیں۔ خوشی ہو یا آزمائش، آپ ﷺ نے ہر حال میں ��للہ تعالیٰ کی طرف رجوع فرمایا۔ ہمیں بھی آپ ﷺ کی سیرت سے یہ سبق ملتا ہے کہ زندگی کے ہر موڑ پر اپنے رب کو یاد رکھنا چاہیے۔