پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بدنام زمانہ جیل سے کہیں اور مناسب جگہ پر امریکی انتظامیہ سے کہہ کر منتقل کروائیں۔
پاکستان دوحا پیس ڈیل کرا سکتا ہے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس کیوں نہیں لا سکتا۔ ریاست نے چاہاتوریمن ڈیوس کا معاملہ حل کر لیا تو ریاست اپنی حافظ قرآن بیگناہ بیٹی کا مسئلہ کیوں نہیں حل کر سکتی۔
امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کی جاتی ہے۔ حکومت خدا کے لیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس پاکستان لانے کے اقدامات کرے۔
سینیٹ آف پاکستان @SenatePakistan میں اظہار خیال
@GovtofPakistan@CMShehbaz@PakPMO@BBhuttoZardari@ForeignOfficePk@ArifAlvi@PresOfPakistan@FowziaSiddiqui@altafshakoor@Aafiamovement@CliveSSmith
پی ڈی ایم حکومت نے الیکشن ترامیم میں ٹرانسجینڈر لفظ کو شامل کیا اور ٹرانسجینڈر لفظ کا دفاع کیا اور میری اس ترمیم کو مسترد کردیا کہ ٹرانسجینڈر کے بجائے خنثی یا انٹر سیکس/یونک کا لفظ استعمال کیا جائے۔ ٹرانسجینڈر کو وفاقی شرعی عدالت، اسلامی نظریاتی کونسل، سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اس کو کالعدم قرار دیا ہے اور اس کے خلاف قانون سازی ہو رہی ہے۔ ٹرانسجینڈر ��یر اسلامی لفظ ہے پی ڈی ایم حکومت ٹرانسجینڈر لفظ کا استعمال کر کے ان کے لیے اسمبلیوں میں آنے کا راستہ ہموار کر رہی ہے یہ درست نہیں ہے، یہ ایک تہذیبی جارحیت ہے۔ یہ ایک Cultural Invasion ہے، یہ ہمارے خاندانی نظام کے لیے خطرہ ہے۔
@ciigov @GovtofPakistan @mohrpakistan
یہ ظلم۔ہے،شدیدبدانتظامی ہے،اسکوفوری بندکیاجائے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں میرا سوال اور حکومت کا جواب۔
پی ڈی ایم حکومت کے گذشتہ 5ا ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔
2022 میں توانائی کے شعبے سے وابستہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے 8 ارب 19 کروڑ روپے مالیت کی بجلی مفت استعمال کی.
شعبہ توانائی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کے مطابق سرکاری ملازمین نے ایک برس میں 34 کروڑ 46 لاکھ یونٹس بجلی مفت استعمال کی۔
حکومت نے بجلی چوری یا اس میں سہولت کاری کی پاداش میں 10 سرکاری ڈسکوز کے 743 ملازمین وافسران کے خلاف کارروائی کی جن میں سب سے زیادہ 422 اہلکاروں کا تعلق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، 124 ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی، 118 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، 44 فیصل آباد، 12 ٹیسکو اور سیپکو جب کہ 11 کا تعلق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہے۔
مجموعی طور پر بجلی کی تقسیم سے وابستہ اداروں نے مالی سال 2021-22 کے دوران 122.59 ارب روپے کا نقصان کیا۔ ان اداروں نے مالی سال کے دوران 2686.787 ارب روپے کے بل بھیجے جس میں سے 1695.97 ارب روپے وصول نہیں کیے جا سکے۔
نیپرا کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین 100 یونٹ جب کہ ریٹائرڈ کو 50، پانچویں سے 10ویں اسکیل تک حاضر سروس 150 اور ریٹائرڈ کو 75 یونٹس، 11ویں سے 15ویں اسکیل تک حاضر سروس کو 200 اور ریٹائرڈ کو 100 یونٹس بجلی مفت دی جاتی ہے۔
16ویں اسکیل کے حاضر سروس کو 300، 17ویں کو 450، 18ویں کو 600 یونٹس، 19ویں گریڈ کو 880، 20ویں کو 1110 اور 21 و 22 گریڈ کو 1300 یونٹس مفت دیے جاتے ہیں۔ ان پے اسکیلز کے ریٹائرڈ افسران کو حاضر سروس کے نصف یونٹس مہیا کیے جاتے ہیں۔
@MoWP15@IESCO_Official@TESCO_CEO@PESCO_Official@Lescoofficial@MEPCOOFFICAL@FescoOfficial@kdastgirkhan@GovtofPakistan@gepcoinfo@CMShehbaz@PakPMO@PescoComplaints@sepcoofficial @NTDC_Pakistan
6کلوگرام تک ہیروئن رکھنے، اس کی ترسیل کرنے والوں کے لیے پی ڈٰی ایم حکومت نے سزائے موت ختم کر دی۔ یہ سمگلروں کو ریلیف ہےاور یہ ملک دشمن قانون سازی ہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال۔
@SenatePakistan@NAofPakistan@GovtofPakistan@RPAPPP
ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف ہماری/دیگر درخواستوں پر فیڈرل شریعت کورٹ نے تفصیلی سماعتوں کے بعد اپنے تاریخی فیصلے میں اسے قرآن و سنت کے خلاف قرار دے دیا ہے، جس کو ��رانس جینڈر کمیونٹی کی لیڈر شپ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا دفاع سپریم کورٹ میں بھی کروں گا۔ ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ثقافتی دہشتگردی، تہذیبی جارحیت اور ہماری خاندانی نظام اور اقدار کے لیے ٹائم بم ہے۔ پارلیمنٹ کے فلور، عدالتوں، میڈیا سمیت ہر محاذ پر مغربی تہذیبی جارحیت اور دہشتگردی کو روکنےکی کوشش کریں گے۔چایئے تو یہ تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے بعد
پی ڈی ایم حکومت ٹرانس جینڈر ایکٹ کو آرڈیننس کے ذریعے کالعدم قرار دیتی لیکن نہ صرف پی ڈی ایم @GovtofPakistan ٹرانس جینڈر ایکٹ کو ابھی تک کالعدم نہیں کیابلکہ میری اور دیگر پارلیمنٹیرینز ��ی قانون سازی کو قبول کرنے میں تاخیری حربےاستعمال کیےجا رہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔
پی ڈی ایم حکومت ٹرانسجینڈرقانون کوصدارتی آرڈیننس کے ذریعے فی الفور کالعدم کرے۔
@mohrpakistan
انگریز اخبار @etribune کی خبر۔ ۔
https://t.co/1LcoWqvIsG
اعلی عدلیہ کے ججوں کی تنخواؤں میں 20 فیصد اضافہ، چیف جسٹس کی تنخواہ میں 2 لاکھ چار ہزار اور دیگر ججز کی تنخواہ میں ایک لاکھ 93 ہزار کا اضافہ۔ مراعات اور سہولیات کے ساتھ چیف جسٹس کی تنخواہ 17 لاکھ سے بڑھ جاتی ہے۔ وفاقی ح��ومت نے اعلی عدلیہ کے ججوں کو پلاٹ الاٹمنٹ کے لیے بھی خطوط لکھ دیے ہیں۔سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہوں میں دگنا اضافہ کیاگیاہے،معاوضہ جات، سہولیات اور مراعات میں، ٹاپ ٹین کارکردگی میں دنیا میں 130نمبر کی عدلیہ۔ 21لاکھ سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں اور اعلی عدلیہ اس وقت 3 ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں پر چلی گئی ہے۔ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بجائے اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے۔
@GovtofPakistan
بٹگرام سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان جو گذشتہ ایک ہفتے سے صوبہ سندھ کے کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید میں ہیں اور ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کررہے ہیں۔بٹگرام کے یہ تین نوجوان انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ان کی رہائی کے لیے بٹگرام کے لوگ چندہ جمع کر رہے ہیں، وہاں کی خواتین ا��نے زیوارت تک دے رہی ہیں۔ کچے کے ڈاکو پکےکے ڈاکوؤں ،حکومتی ایوانوں میں بیٹھےڈاکووں کے تعاون سے یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔ ابھی کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لیے 3 ارب روپے خرچ کیے گئے، وہ کہاں گئے؟ اس میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، سندھ پولیس، متعلقہ ایجنساں سب شامل ہیں۔ خدا کے لیے ��س دھندے کو بندکرو۔
کیا سندھ No go area ہے؟ کیا سندھ کے ڈاکو @GovtofPakistan اور ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ کیا سندھ میں ڈاکو راج ہے؟ حکومت نام کی کوئی چیز ہے؟ بٹگرام کے ان تین نوجوانوں اور دیگر تمام مغویوں کو رہا کروا جائےاوراغواءکاروں کو کڑی سزا دی جائے۔۔
@MuradAliShahPPP @MediaCellPPP @PPP_Org @BBhuttoZardari @CMShehbaz @PakPMO @RanaSanaullahPK @SindhCMHouse
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام میں نے خود سنا۔ کہا تھا:
''میری ماں! اگر میری موت واقع ہو جائے تو میرے لیے نہ رونا، قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کرواؤں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے۔''
حکمران اللہ سے نہیں امریکہ سے ڈرتے ہیں۔ سراج الحق
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
ترک ریاستوں نے مل کر آئی ایم ایف (IMF) کے مقابلے میں ٹی وائے ایف (TYF) قائم کر لیا۔ سرمایہ کاری میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے کا عزم۔ مرکزی عمارت استنبول میں قائم کی جائے گی۔
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔