- @XSupport
Please review and restore the X account @Aadiiroy2.
He is a political worker and social media activist who has never intentionally violated X’s rules. The account was suspended without any prior notice or warning.
We firmly believe this was an error. Kindly conduct a manual review and restore the account at the earliest.
His voice and years of contribution on this platform matter.
Thank you.
The account of @Aadiiroy2 has been suspended without any clear reason given.
We request @Support and @Premium to review this immediately and restore the account.
#RestoreAadiiroy2
Hello @X@Support,
Please restore @Aadiiroy2’s account. He is a political worker and social media activist whose profile was suspended without any prior notice or warning. He has never broken X’s rules and has used this platform to support the community. Kindly reinstate it.
بہت سے لوگوں سے شناسائی صرف ایکس کی حد تک ھے ،لیکن جن سےملاقات ھوئیں ان سے بہترین ملاقاتیں رھیں،اگر آپ لوگوں میں سے کبھی کسی بھائی کا اسلام آباد کا چکر لگے تو لازمی ملاقات کریں،میں اور کچھ اچھا ھوں یا نا ھوں میزبان بہت اچھا ھوں۔
ایک بیٹی کی فوری سرجری کے لئے پنجاب حک��مت سے ایک بھائی کی درخواست
محترمہ وزیر آعلی پنجاب مریم نواز خریف صاحبہ
مجھے اپنی نومولود بیٹی کے لیے آپ کی فوری مدد درکار ہے۔ یہ مالی مدد نہیں، بلکہ ایک انتہائی ضروری انتظامی تعاون ہے۔
میری ب��ٹی اس وقت لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اسے جلد ہی ایک انتہائی اہم اور بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس کا آپریشن PM Health Card کے ذریعے کروایا جائے، لیکن اس کے لیے بچی کا NADRA B-Form (CRC) بنوانا ضروری ہے، جو عام طور پر ایک دن میں تیار نہیں ہوتا۔
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ براہِ کرم اس معاملے میں میری مدد فرمائیں اور اگر ممکن ہو تو بچی کا پیدائش کا اندراج اور B-Form ہنگامی بنیادوں پر جلد از جلد بنوانے میں تعاون کریں، تاکہ اس کا علاج بروقت شروع ہو سکے۔
یہ ہمارے لیے انتہائی مشکل اور نازک وقت ہے۔ آپ کی فوری مدد ہماری بچی کے علاج م��ں بہت بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔
آپ کے تعاون اور مہربانی کا تہہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔
بہت بہت شکریہ۔
والسلام