لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی
ہم عمران خان سے اس ل��ے پیار کرتے ہیں کیونکہ خان صاحب حق پہ ہیں👍💯
مقبوضہ جموں و کشمیر سے ایک اور دل دہلا دینے والا منظر۔
دنیا انسانی حقوق کی بات تو کرتی ہے، مگر کشمیریوں کی آواز آج بھی انصاف کی منتظر ہے۔ ہر بے گناہ انسان کی جان قیمتی ہے، اور ہر ظلم پر آواز اٹھائی جانی چاہیے۔
اگر آپ بھی انسانی حقوق، انصاف اور جوابدہی پر یقین رکھتے ہیں تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز دنیا تک پہنچ سکے۔
#Kashmir #HumanRights #StandWithKashmir #JusticeForKashmir #EndHumanRightsViolations
@endgenocide_@amnesty@hrw@UNHumanRights@ICRC@fidh_en@FrontLineHRD@CIVICUSalliance@FreedomHouse@OMCTorg@ISHRglobal
"اس شاندار استقبال پر بہت شکریہ ہم مانسہرہ جارہے تھے تو ہمیں کہا گیا کہ پہلے بفہ آجائیں یہاں مجھے زیادہ نوجوان نظر آرہے ہیں۔ نوجوان عمران خان کے خواب کا حصہ ہیں۔ ہم نے تیس سال پہلے عمران خان سے پوچھا کہ آپ جس نظریے پر چل رہے ہیں کیا باقی کوئی بھی اس نظریے پر ساتھ ہے؟ تو انہوں نے فوری کہا نہیں! میں اگلی نسل کا انتظار کررہا ہوں جو پاکستان بچائے گی میں ایک پوری نسل تیار کرونگا جو پاکستان کے لیے کھڑی ہوگی۔ عمران خان نے تیس سال آپ کا انتظار کیا کہ یہ نسل جوان ہوکر اس کے ساتھ مل کر پاکستان بچائے گی"۔ علیمہ خان