@cutehunmee یہ وہی عالمِ دین ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ پورا ملک شام سعد حسین رضوی کے ہاتھ پر بیعت کرے گا۔ ٹی ایل پی پر آپریشن کے بعد کیا غزہ میں امن قائم ہوگیا؟
@alitanoli889 ریاست میں بغاوت ناانصافی کے باعث جنم لیتی ہے۔ جب ادارے اپنا کام دیانت داری سے نہیں کرتے اور عدالتوں کے فیصلے دنوں کے بجائے برسوں میں آتے ہیں تو لوگ قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
@aliafzalsayal ایک اونٹ کے پاؤں کٹ جانے پر پورا پاکستانی میڈیا چیخ اٹھتا ہے، مگر ایک جماعت کا رہنما 379 دن سے لاپتا ہے اور میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور متعلقہ ادارے سب خاموش ہیں۔