بلوچستان میں سینکڑوں اساتزہ اس وقت بدترین سردی میں پاکستان کی بدنام زمانہ مچھ جیل میں قید ہیں۔ قصور صرف یہ ہے کہ وہ باقی صوبوں اور وفاق کے برابر تنخواہوں کا تقاضہ کررہے ہیں۔ اپنے جائز حقوق مانگنا کیونکر جرم ہے؟
"مچھ جیل: اساتذہ کی فوری رہائی اور انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ"
HRCPakistan مچھ جیل کی کال کوٹھریوں میں مقید سرکاری ملازمین بالخصوص پروفیسر قدوس کاکڑ اوران کے ساتھیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
انسانیت سوز حالات: شدید برفانی سردی اور منفی درجہ حرارت میں ملازمین کو بنیادی طبی سہولیات سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بیمار ملازمین کی جان کو لاحق خطرات پر ریاست خاموش تماشائی نہ بنے۔
جائز مطالبات: قلم کے سپاہیوں کو محض تنخواہوں میں فرق (DRA) مانگنے پر قید کرنا اور ان کی تذلیل کرنا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
ہمارا مطالبہ: حکومتِ وقت انتقامی کارروائی بند کرے، تمام اضلاع میں قید ملازمین کو فوری رہا کیا جائے اور ان کے مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالے۔
HRCPakistan اس معاملے کی عالمی سطح پر نگرانی کر رہی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ملازمین کی حرمت کو پامال ہونے سے بچایا جائے۔
#ReleaseTeachers #MachhJail #RespectTeachers #Balochistan #HRCPakistan
@GovtofPakistan@dpr_gob@HamidMirPAK@javerias

DRA (Disparity Reduction Allowance) for Balochistan government employees
was approved by the Government of Pakistan and repeatedly acknowledged
by the Balochistan Government as a legitimate right.
#GiveDRAtoBalochistan
🔹 Tweet 1

We appeal to the President, Prime Minister, Chief Minister Balochistan
and state institutions to intervene immediately:
Release arrested leaders,
Stop violence,
Grant DRA to Balochistan employees.
@PresOfPakistan@PakPMO @CMSarfarazBugti @COASPakistan
DRA (Disparity Reduction Allowance) for Balochistan government employees
was approved by the Government of Pakistan and repeatedly acknowledged
by the Balochistan Government as a legitimate right.
#GiveDRAtoBalochistan
Leaders of the movement are in jail.
A “Jail Bharo Tehreek” has begun,
yet the legitimate demand of employees remains unheard.
Is this how approved rights are treated?
#JusticeForBalochistanEmployees
ہم خود اپنے خاندان اور لیگل ٹیم کے ساتھ ہدہ جیل کے باہر موجود تھے۔ جبکہ پوری ہدہ کے عوام گواہ ہے کہ بیبو بلوچ کو لینے کے لیے پوری سی ٹی ڈی کی قافلہ آئی تھی۔ جبکہ جیل حکام خود تصدیق کررہی ہے کہ بیبو بلوچ کو جیل سے باہر لے جایا گیا ہے۔ اگر بیبو بلوچ کو اغوا نہیں کیاگیا تو ہمیں بحثیت لواحقین جیل کے اندر اپنے لوگوں سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ ہم اس بربریت کے خلاف کسی صورت خاموش نہیں رہے گے۔
#ReleaseBeebowBaloch
#SaveBycLeaders
ہماری عیدیں بچپن سے ہی دکھ اور درد کے سائے میں گزری ہیں۔ زیادہ تر عیدیں والد کے بغیر اور ان کی یاد میں بیتیں۔ ان مشکل لمحات میں ماہ رنگ نے ہمیں سنبھالا، چھوٹے بہن بھائیوں کا سہارا بنی اور تمام ذمہ داریاں اپنے کندھوں پر اٹھا لیں۔ مگر اس بار کی عید نے ہمارے بچپن کے وہی اذیت ناک زخم ایک بار پھر ہرے کر دیے۔
#ReleaseBYCLeaders
#releasedrmahrangbaloch