انتہائی افسوس کی بات ہے کہ جب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو یہ اعتماد ہونا چاہیے ہے کہ اگر کچھ ہوا تو پوری لیڈرشپ ان کے پیچھے ہوگی ...لیکن وہ فیملی لیڈرشپ کے رابطے کا انتظا�� کر رہی ہے ۔۔۔لیگل ٹیم ان سے رابطہ کرے اور انہیں فوری لیگل اسسٹنس دیں
ہمارے سرگودہا سے انکل نسیم کھیڑا کو اٹھا لیا گیا ہے ۔۔۔وجہ صرف عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو ڈیفینڈ کرنا ہے ۔۔۔میری پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے گزارش ہے کہ ان کی فیملیز کو احساس دلائیں کہ پوری پارٹی ان کے پیچھے کھڑی ہے
#ReleasePTISocialMediaActivists@Naseem_khera
آج نسیم کھیڑا کی فیملی دربدر پھرہی ہے کل آپ کا اور میرا نمبر ہو گا۔۔
لیڈرشپ کو آنکھیں کھولنی ہونگی۔ ورکر کیلئے آواز اٹھائیں
اس کی فیملی کے پاس جائیں ، وکلاء کی ذمہ داری لگائیں ۔۔
بازیاب کراوئیں
@Naseem_khera کے بعد ہمارا نمبر ہے
انکل نسیم کھیڑا کو آج دن دو بجے ان کے گھر سے 12 اہلکاروں نے اٹھایا لیکن کتنے افسوس کی بات ہے ابھی تک پارٹی لیڈرشپ یا سرگودھا لیڈرشپ یا وکلا ء میں سے کسی نے بھی انکل نسیم کی فیملی سے رابطہ نہیں کیا ان کی بیوی تھانوں میں در در دھکے کھاتی رہیں لیکن کسی نے درخواست نہیں لی ۔۔ اس طرح سے سپورٹرز کو اکیلا چھوڑ دینا لیڈرشپ کو زیب نہیں دیتا فورا ان کی فیملی سے رابطہ کریں اور کل ہائی کورٹ میں ان کی بازیابی ��ے لیے رٹ دائر کریں @Hammad_Azhar @ShafqatAwanAdv @UsamaMela @BarristerGohar
سرگودھا کے منتخب اور ٹکٹ ہولڈر نمائندے کہاں ہیں ؟
ابھی تک نسیم کھیڑا کی فیملی کے ساتھ کسی نے رابطہ کیوں نہیں کیا؟
پی ٹی آئی آفیشیل @PTIofficial کے پلیٹ فارم سے ابھی تک @Naseem_khera کیلئے آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی ؟؟
اس لئے کہ وہ متوسط گھرانے سے ہے ؟
اس لئے کہ وہ کسی لیڈر کا بھائی نہیں ہے ؟؟
انکل نسیم کھیڑا کی بیٹیاں بہت پیاری ہیں لیکن اس وقت بہت افسوس ہوتا تھا جب دروازے پر ذرا سی آہٹ ہوتی تھی تو وہ کہتے تھے"" پاپا آگئے ""
ان کو کیا پتہ ہمارے والد کدھر ہیں اور ان کو کون لوگ پکڑ کے لے گئے اور کس وجہ سے لے گئ��
#ReleasePTISocialMediaActivists
#ReleaseNaseemKhaira
@emirates
I travelled on emirates from dubai to manchester on 17th march my PNR was
CRS266
During flight i asked for apple juice and i drink it 2 times which causes me sick. It was bitter in taste and caught my throat and now its 2 days but i have sore throat like phyringitis
Can you people give me descrpition on this please because i am having bad days after drinking apple juice served in your flight from dubai to manchester