سیدنا ابوامامہ رضي الله عنه بیان کرتے ہیں، رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز تہجد پڑھا کرو، کیونکہ یہ تم سے پہلے کے صالحین کی روش ہے، تمہارے رب کا قرب حاصل کرنے، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے بچے رہنے کا ذریعہ ہے۔
(مشکوٰۃ حدیث 1227)
دعا گو
محمد وارث
بسم الله الرحمن الرحيم.
"اورتحقیق ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی ہے جو سوچے سمجھے"۔
«سورۃ القمر ۔ آیت۔17،22،32،40»
دعا گو
محمد وارث بھٹی
Good morning All friends 💕🌞