جب پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے تو یہاں پر کھڑے ہوکر کہا گیا ہمارے پاس تو جہاز اڑانے کیلئے تیل نہیں ہے، ہم نے سارا اسلحہ یوکرین کو بھیج دیا ہے۔ آج ان سے پوچھا جائے کہ وہ کون سا تیل پانی تھا جو ہمارے جہازوں نے استعمال کیا اور بھارتی رافیل مارگرائے۔ شاید انکے ذہنوں میں تھا کہ شاید باہر سے پاکستان کو مار پڑے اور انکا فائدہ ہوجائے۔ انکو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کل بھی اور آج بھی مکمل لیس ہے اور اس مٹی کی حفاظت کیلئے ہمارے فوجی جوان مکم لیس اور تیار ہیں انکو کسی تیل اسلحلہ کی کمی نہیں ہے، البتہ جو خواب یہ دیکھ رہے تھے وہ تمام ملیا میٹ ہوگئے۔
وزیردفاع خواجہ آصف
@AlyGoni علی بھائی کی مجبوری ہے ایک تو وہ کشمیری ہے اوپر سے اسے ممبئی میں رہنا ہے اب مرتا کیا نا کرتا انکا ہر لفظ خد کا دفاع اور وفاداری کو ثابت کرنے کے لیئے ہے اس لیئے بھائی کے ساتھ ہمدردی کرو یار
@s_faisalhussain صورتحال افسوس ناک ہے لیکن اطمینان اس بات کا ہے کہ اب اس طرح کے واقعات ہم سے نکل کر کہیں اور منتقل ہوچکے ہیں اب ہم تو فلحال ڈاکووں کے نشانے پر ہیں ان سے کسی طرح ہماری جان چھوٹ جائے تو ہم دھنے ہوجائیں
@shan_afridi7@SHABAZGIL ان کی کل سیاست ہی اسی چیز پر رہی ہےانہوں نے اس ملک کی اخلاقیات سیاست معشیت اور معاشرت کو تعفن زدہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے
@junaidraza01 جنید بھائی آپ کی تمام باتوں کے باوجود جیسی بھی ہے جتنی بھی جو بھی ہے آپشن ایم کیو ایم ہی ہے آپ کراچی کے رہنے والے ہیں ہم سے بہتر جانتے ہونگے گزشتہ چھ سات سال کے میں آپ کو منتخب نمائندے عوام میں نظر نہیں آئے ہونگے آج ایک بار پھر ایم کیو ایم کے ہی نمائندے نظر آرہے ہیں
ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی تائید پر مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے شکر گزار ہیں، 25 کروڑ عوام کو با اختیار کرنے کے آئینی مسودے پر اتفاق کرتے ہوئے محترم جناب احسن اقبال صاحب کی رائے سنئے #MQMPakistan
@JamalRaisani@CMShehbaz جمال رئیسانی صاحب آپ کو پاکستان کا کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر اور جناب شہباز شریف صاحب کو ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالے اور ترقی خوشحالی عطا فرمائے آمین