یہ اس وقت کی بات ھے جب 1988 کے الیکشن میں
چنیوٹ میں قاضی علی حسن پمپی کے ڈیرے پر پر پریس ریلیز میں مریم صفدر کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے تو محترمہ نے رانا صاحب کو پارٹی سے نکال دیا ۔۔۔
مزے کی بات تو یہ ھے کہ رانا صاحب کو فوراً ہی نون لیگ نے قبول کرلیا ���
#PPP #pmln