خان صاحب آپ سے محبت اس دل میں اللّه کی دی ہوئی امانت ہے،دیر سے ہی سہی آپ کی وجہ سے شعور ملا اور زندگی کو جینے کا ایک مقصد ملا ہے اور آخری سانس تک انشااللہ یہ قائم رہے گا.دنیا کی کوئی طاقت اس محبت اور عقیدت ختم نہیں کر سکتی۔
#HappyBirthdayImranKhan
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کر سکتا مراد سعید کے بوڑھے والد پر جھوٹی ایف آئی آر نہیں کاٹ سکتا
معطل ہونے کے بعد جب اپنے گھر پہنچے تو لوگوں نے ریاستی دہشت گردی کا ساتھ نہ دینے ��ر شاندار استقبال کیا❤
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کرو۔۔ 🔥🔥
اس بچی کے خاندان کے 14 افراد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے
زخمی بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر
کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟ مسلم ممالک خاموش کیوں ہیں؟؟