اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (IWMB) کے ریسکیو سینٹر میں طبی معائنے اور نگہداشت کے بعد ریسکیو کیا گیا پینگولین مکمل صحتیابی کے بعد اپنے قدرتی مسکن میں واپس بھیج دیا گیا ہے۔
@CDAthecapital@WildlifeBoard
ائیر بلیو کی فلائیٹ 212 نے 11 بجے شارجہ روانہ ہونا تھا رات مسافروں کو فون کیا گیا کہ پرواز دن 1:15 بجے روانہ ہوگی ، مسافر دن 11 بجے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو بتایا گیا کہ فلائیٹ کلوز ہو چکی ہے ( یہ کوئی ایک نہیں متعدد مسافر تھے) ، چونکہ ریفنڈ پالیسی نہیں ، مسافروں اور ان کے رشتہ دار کہتے ہیں کہ ائیر لائن کے قصور کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑا ۔ رہ جانے والے تمام مسافروں نے لگ بھگ 82 ہزار روپے فی کس کے حساب سے نئی ٹکٹیں خریدیں۔ ہے کوئی پوچھنے والا ؟
@icao @JCS_ICA @IATA@EASA@FAANews@sharjahairport@Alialmidfa@sharjah24@SharjahAir20710
ہیلو! پنجاب پولیس کے سربراہ @OfficialDPRPP گوجر خان تھانے میں شہری کے چہرے پر چپل سے ضرب لگانے والے اس غلیظ پُلسی�� کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ @Rporwp @RwpPolice
تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس
کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم,
ایس پی صدر کو واقعہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
@RwpPolice@OfficialDPRPP
شہزادے بلاول کی یورپ کے بڑے شاہی خاندان میں شادی، صدر زرداری رشتے کے سلسلے میں لیختن شٹائن میں موجود ہیں
اطلاعات کے مطابق پاکستان ��یپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی دلہن یورپ کے سب سے امیر شاہی خاندان House of Liechtenstein سے تعلق رکھتی ہیں، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان ایک چھوٹا سا ملک لیختن شٹائن ہے جہاں اس شاہی خاندان کی حکمرانی ہے اور اس خاندان کو یورپ کا سب سے امیر اور بااثر شاہی خاندان سمجھا جاتا ہے۔
تاہم بلاول بھٹو زرداری کے شاہی خاندان میں رشتے سے متعلق ابھی تک نہ کوئی تصدیق کی گئی ہے اور نہ تردید، صدر زرداری کا نجی دورہ اس سلسلے میں اہم سمجھا جارہا ہے۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@Rporwp@RwpPolice@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
پمز واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنی بیلفورٹ (Belfort) اپنی معاہداتی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی۔
یعنی بچوں کی نرسری کی سیکیورٹی ایک نجی سیکیورٹی کمپنی کے سپرد تھی!
نجی کمپنی کس کی ہے؟ کمپنی کے ساتھ معاہدہ کس بنیاد پر اور کس نے کیا؟ سوالات اٹھنے لگے
PIMS incident inquiry report says that “precise first spark remains unresolved” but a private security agency Belfort failed to perform its contractual obligations. It means that security of children’s nursery was given to a private firm and this firm failed to secure the babies.
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کی ویڈیو۔۔۔
نرس رضیہ نورین واقعی خراج تحسین کے ساتھ اصل تمغہ جیت و امتیاز کی حقدار ہیں۔ حکومت سے درخواست ہے کہ قوم کی اصل ہیرو رضیہ نورین کا قومی ایوارڈ دیا جائے
@GovtofPakistan@PakPMO@CMShehbaz
سانحہ پمز کی انکوائری کی روشنی میں پمز کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر سمیت انتظامی عہدوں پر فائز 8 افراد کو معطل کر کے انکے خلاف کارروائی کا حکم،
ڈاکٹر محمد عمران کو پمز کا نیا عارضی ED مقرر کیا گیا ہے
پمز سانحہ پر ایف آئی اے سے تحقیقات اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔ ایک شہری کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست میں پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر رانا عمران سکندر اور دیگر کے کردار کو عہدے سے فارغ کر کے تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پمز ہسپ��ال سانح�� کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں انتظامات اور سہولیات بین عالمی معیار کے مطابق نہیں ہیں، عملہ کی غیر حاضری، ہنگامی صورتحال پر قابو پانے کیلئے مکمل بندوبست کا نہ ہونا اور سہولیات کی کمی کے سبب واقعہ پیش آیا۔
PIMS INQUIRY REPORT 🚨🚨🚨
The preliminary investigation report of the PIMS tragedy has been submitted to Prime Minister Shehbaz Sharif.
1. The report was submitted late at night at the office of the Prime Minister’s Advisor, Touqeer Shah
2. Touqeer Shah has forwarded the report to the Prime Minister and briefed him on its contents and recommendations.
3. The report was submitted by Shahid Khan, former Interior Secretary and head of the inquiry committee.
4. Sources in the inquiry committee have confirmed that the report has been sent to the
5. The authority to make the report public has been given to the Prime Minister.
6. The report bears the signatures of all members of the inquiry committee.
Findings of the Committee
- The committee has determined the causes of the PIMS tragedy. - The committee has also identified
-Mentions problems faced by rescue teams during relief operations.
- Action recommended against relevant PIMS staff who were absent. Future Prevention:
Recommendations given to prevent such incidents in the future.
Interviews of PIMS administration and doctors are part of the report Statements of fire brigade and rescue teams are also included in the report.
Mentions treatment and inadequate facilities at PIMS Hospital.
Standards: States that nothing at PIMS meets international standards.
• Recommendation :
The report has urgently recommended that the Prime Minister take action against those responsible.
If PM will not make report public, it will raise serious questions on transparency.
اسلام آباد ۔۔
سانحہ پمز کی تحقیقات کا معاملہ
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت ۔۔ذرائع
ڈاکٹر عمران سکندر آج اپنا سامان اور اہم فائلیں لیکر افس سے چلے گئے۔۔۔ذرائع
ای ڈی پمز نے جانے سے قبل قریبی افسران و سٹاف سے میٹنگ بھی کی
ای ڈی پمز کو جامع تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے الگ رہنے کےلیے کہا گیا ہے ۔ذرائع
وزارت صحت کی جانب سے جلد نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا امکان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 702کنال پر تعمیر کیے گئےایبٹ آباد پارک کا افتتاح کردیا
ایبٹ آباد پارک میں 30بارہ دریاں، زپ لائن، بچوں کے لیے پلے ایریا، کرکٹ گراؤنڈ، 6 واکنگ ٹریکس، ریسٹورنٹ اور کیفے ٹیریا بھی تعمیر کیا گیا ہے۔
@MushtaqGhaniPTI@SohailAfridiISF
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
شرم کا مقام ہے۔۔۔ وزیر توانائی کی عجیب منتق
اس طرح تو 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 600 ارب روپے کی بچت ہوگی!!!
اسی طرح اگر ان وزیر صاحب کی وزارت کی ضرورت بھی نہیں رہے گی اور نہ ہی یہ وزیر رہیں گے۔۔۔ اور کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا