پشاور - پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے دفتر آمد، امیر صوبہ پروفیسر محمد ابراہیم خان سے ملاقات۔ امن و امان کی مخدوش صورتحال اوردیگرامور پر تبادلہ خیال ہوا۔
یکم ستمبر سے جماعت اسلامی رابطہ عوام شروع کر رہی ہے، نچلی سطح پر عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو ممبر بنا کر عوامی مسائل حل کرنے کی کمیٹیوں میں شامل کریں گے
#حافظ_نعیم_امید_پاکستان
Unpacking inflation dynamics in the MENA region, Carla Slim reveals how rising prices are influencing market movements. Stay on top of the latest trends with our #MarketsInMotion series.
#StandardChartered
"خوش آئند بات ہے کہ پاکستان میں 60٪ نوجوان ہیں جو مستقبل کامعمار ہیں ،نوجوان نسل آگے بڑھے ،ملک و قوم کی فلاح و بہبود کےلیے کام کرے اور امت کی سربلندی کےلیے اپناکردار اداکرے" حافظ نعیم الرحمن
نوجوانو! آگے بڑھو ⚖️💪⚖️ #ممبر_بنو_طاقت_بنو
@JIPTrends_ کیا آپ جانتے ہیں ؟
قیام پاکستان سے لیکر آج تک جماعت اسلامی کے سینکڑوں لوگ پارلیمنٹ کے رکن ۔وزیر ۔ مئیر۔ سینٹر بنے لیکن کسی ایک پر بھی کرپشن کا الزام تک نہ لگا.اس لیے میراووٹ ترازو کےلیے
@Inayat01#ممبر_بنو_طاقت_بنو