@KaliwalYam جس طرح کسی زمانے میں کہاجاتا تھا کہ برٹش ایمپائر میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا کیوں کہ اس کاراج پوری دنیا پرتھااسی تھا تحریک انصاف کے کارکن پوری دنیامیں پھیلے ہوئے ہیں اور پوری دنیا کا سونے کاٹائم بھی الگ ہےُتوکہاجاتاسکتاسلطنت عمرانیہ میں لوگ کبھی نہیں سوتے #عمران_خان_تو_آئے_گا
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔