@majorirfanakbar انسان جب خوش ہوتا ہے تو وہ پھر عمر نہیں دیکھتا ہے میرا نہیں خیال کے اس میں کوئی برائی نظر آرہی ہے اس کا دل اندر سے خوش ہوا اور اس نے اس کا اظہار کر دیا ہم اور آپ چاہتے ہوئے بھی بہت سے کام اسلئے نہیں کرتے کہ لوگ کیا کہیں گے
اس کشمیر کے نوجوان کی ویڈیو کوئی اداکار نہیں لگائے گا، کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلے گی، بھارتی میڈیا پر اسکو کوریج نہیں ملے گی، اسکو ٹاک شو میں نہیں بلایا جائے گا
کیونکہ یہ سچ بول رہا ہے۔
انکی آواز اب ہمیں بننا ہے۔
@iHaseebElahi jis ne u- turn lena he woh bajaye direct shahra e faisal pr aane ke bijaye shaheed millat pr utr kr ulte hath pr mr jaye jo ke special isi liye banaya gia he. agr aap ghalti se shahra e faisal utr gaye tu isme ghlti aap ki he intezamiya ki nahi
shukrya
@wahreh1 بچپنا تھا ۔
ابی تک کہیں بھی ظاہر نہیں ہوا کوئی آفیشل مداخلت تھی یاروں دوستوں نے مروا دیا کیا یہ بیوقوفی نہیں لگتی کہ کھلے عام لیکر گھومتا رہا ۔
اب جو اس کے ساتھ فراڈ ہوا وہ پیچھے رہ گیا اور
@imissRukh موبائل اور سوشل میڈیا نے اتنا ماحول خراب کر دیا ہے کہ آپ کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے یقیناٌ لڑکوں پر اعتبار نہیں کرسکتے لیکن بچیاں بھی کم نہیں ہیں ضرور کچھ نہ کچھ کہیں گڑ بڑ ہوتی ہے جس سے لڑکوں کی حوصلہ افزائی ہوتی اور وہ اتنا آگے چلے جاتےمحلے کی دکانداری والے متفق ہوں گے اس پر
@righterpk@HammadHassan30@PTAofficialpk Pta Ka chairman kon he
Secratry IT kon he
Yeh shiza Fatima me bus Ka Kaam Nahi yeh Kisi or ka hi masla he gale me iske pr Gia
@raftardotcom کراچی میں PP نے یہ گیم کھیلنے کی کوشش کی کہ پہلے تمام ترقیاتی کام کچھ سال نہ کھڈ کیے نہ کسی کو کرنے دے کہ جب سب کچھ تباہ ہوجاے گا تو ہم دوبارہ اپنے نام کے ساتھ ہر چیز تعمیر کریں گے لیکن یہ منصوبہ بیک فائر کر گیا ۔ وجہ ناہلی اور کرپشن ۔ انسے کراچی کنٹرول ہی نہ ہوسکا
@Humachughtai رفاہ عام کے پڑوس میں جامعہملیہ کے سامنے گٹر لائن ڈل رہی تھی PPP کا جھنڈا لگا کر جماعت والوں نے روک دی کہ جھنڈا نہیں لگے گا اسطرح کچھ عرصۂ پہلے PPP نے کام روک دیا کہ KE کا کہ مجھ سے NOC نہیں لی 😫😫
@Aadiiroy2 آپ کی خوش فہمی ہے ابھی بھی بھی جب تک اگے چورنگی سے لیکر شمع تک تجاوزات کلیر نہیں کریں گے فل روڈ کلیر نہیں ہوگا پتہ نہیں کراچی میں کوئی بھی پارٹی تجاوزات کلئیر کرانے سے گهبراتی کیوں ہے