One step at a time, I will reach my destination.
Another day; another step.
I can do this!
Failure teaches me.
My work counts!
I believe in peace and passion.
راولپنڈی کی مرکزی شاہرہ مری روڈ رحمان آباد نادرا آفس کے سامنے آج صبح تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتی دو خواتین کو کچل دیا، ثناء سلیم جاں بحق دوسری خاتون منشا خالد شدید تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں، ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا ہے، دونوں خواتین کا تعلق راولاکوٹ، آزاد کش��یر سے ہے۔ @RwpPolice نے دعویٰ کیا تھا کہ @safecityrwp پراجیکٹ کے تحت اہم شاہراہوں کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ ہوتی ہے۔ کیا یہی ہے آپ کی 24 گھنٹے کی مانیٹرنگ؟ جگہ جگہ کیمرے نصب ہونے کے باوجود فرار گاڑی کو بروقت ٹریس کرکے کال کیوں نہیں چلائی گئی؟ متعلقہ پولیس اسٹیشن یا @ctprwp کو فوری طور پر الرٹ کیوں نہیں کیا گیا؟
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS of women protest in the streets.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
FREE IMRAN KHAN.
سر شاہد آپ قبض پر رپورٹنگ کر رہے ہوں بس بصد احترام جاننا چاہتا تھا کیا آج ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں یا پھر وہی ہمیشہ والا اصول جسے قول و فعل میں تضاد سادہ الفاظ میں بولے تو منافقت آڑے آ رہی ہے
@AnsarAAbbasi
یہ ہے ہارڈ سٹیٹ۔۔۔
ہارڈ سٹیٹ تکبر،فاشزم اور رعونت کے انتہاوں پر۔۔۔
راو��لاکوٹ/کشمیر میں شہادتوں،ماتم اور سوگ کے باوجود بےحسی،ظلم اور گولی کی پالیسی جاری،شہ رگ کوزبردستی کاٹا جارہا ہے۔
عمران خان اور ان کی بہنیں ،لیڈرشپ قید میں،شدید بیماری،علاج کی عدم دستیابی سے شدید خطرات میں اورقانونی وزیر اعلیٰ جبری گمشدہ،عدالتوں کا انصاف سے انکار،۔لیکن یہ بے حس اور جبر کے روئیے پر قائم،
مولانا فضل الرحمان،ان کے بیٹوں اہلِ خانہ کے خلاف گھٹیا،غلیظ کردار کشی کی مہم ان کی حمایت یافتہ سوشل میڈیا بریگیڈ سے،
ملک ایک طاقتور،فاشسٹ طبقے کے قبضے میں ہے،
جمہوریت، انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے اب غداری بن چکا ہے اور جو لوگ یہ بات کرینگے ان کو قید کیا جائے گا،سزائیں دلوائی جائینگی،کردارکشی کی جائیگی اور ذلیل کیا جائے گا۔
ہم ا��نے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے خواہ اس کی کوئی ب��ی قیمت ادا کرنی پڑے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند
عمران خان کی تینوں بہنیں ایک بھانجا قید ناحق میں
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں
وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ
اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء
صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء
تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء
ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل
سرزمین بے آئین �� قانون
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS continue to protest in the streets.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
FREE IMRAN KHAN.
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔! تھری ایم پی او کے تحت بندے اٹھائے جا رہے ہیں درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے
درخواست غیر موثر 🚮
انصاف زندہ باد
راجہ فاروق حیدر، سردار عبدالقیوم آزاد کشمیر کے سابق وزرائے اعظم ہیں، دونوں بزرگ رہنما اپیل کر رہے ہیں راولا کوٹ میں جو کیا جا رہا ہے اس کو روکا جائے، خواجہ سعد رفیق نے بھی طاقت کا استعمال نہ کرنے کی گزارش کی ہے۔ لیکن گزار�� کون سنے، یہاں اب بس brute force اور brute majority ہی ہے
No way 😳 Is this really a video from AJK? I can't believe it ……. what is actually happening in Kashmir? It's really concerning and heartbreaking 💔 if it's true
@grok
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
راولاکوٹ کی سنگین صورتحال: تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے نام اوپن لیٹر
محترم سربراہانِ سیاسی جماعت!
السلام علیکم!
راولاکوٹ سے موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ وہاں جس انداز میں حالات کو طاقت کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نہتے اور پُرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے باعثِ اضطراب ہے۔ ان حالات پر خاموشی اختیار کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔
یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ اپنے ہی شہریوں کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ ریاست کا بنیادی فرض اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ان کے جائز مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ اور سنگین بنا دے گا۔
ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ راولاکوٹ میں ہونے والے واقعات صرف آزاد کشمیر تک محدود نہیں رہیں گے۔ ان کے اثرات پاکستان کے عالمی تشخص اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف پر بھی مرتب ہوں گے۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری شدید اضطراب اور تشویش کا شکار ہیں اور سوال کر رہے ہیں کہ پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف طاقت کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟
جب امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ممکن ہیں، عالمی جنگوں اور بڑے تنازعات کے بعد بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے تو اپنے ہی شہریوں، اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی عوام سے بات چیت کیوں ممکن نہیں؟ آخر مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟
محترم سربراہانِ جماعت!
یہ وقت سیاسی مصلحتوں، جماعتی اختلافات اور خاموشی کا نہیں بلکہ قومی، سیاسی اور انسانی ذمہ داری ادا کرنے کا ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری طور پر آگے بڑھیں، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں اور حکومت و جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بامقصد مذاکرات کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
ہم سب کی اولین ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ، خون ریزی کا فوری خاتمہ اور حالات کو مزید بگڑنے سے بچانا ہونی چاہیے۔ طاقت کے استعمال کو فوری طور پر روکا جائے اور تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے تاکہ مسائل کا پُرامن اور قابلِ قبول حل نکل سکے۔
آئیے! سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر انسانیت، امن اور اپنے عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔ تاریخ ہمیں ہمارے عہدوں یا سیاسی وابستگیوں سے نہیں بلکہ مشکل وقت میں ادا کیے گئے کردار سے یاد رکھے گی۔
مجھے امید ہے کہ آپ اس اپیل کو سیاسی بیان کے بجائے ایک قومی اور انسانی ذمہ داری سمجھتے ہوئے فوری عملی اقدامات کریں گے۔
والسلام
سردار عبد القیوم نیازی
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
صبح پرستو
خواب بدستو
نور کے رستو
تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا
دیپ بجھیں تو جلتے رہنا
رستہ بن کر چلتے رہنا
رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
کل کا سورج ہم دیکھیں گے
سر ظلمت کا خم دیکھیں گے
اونچا اپنا علم دیکھیں گے
اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی
احمد فرہاد
#Rawalakot