شہادت حسینؓ کا پیغام یہ ہے کہ صرف اقتدار حاصل کرنا کامیابی نہیں ہے، بلکہ حق پر کھڑے ہونا اصل کامیابی ہے۔ بےشک انسان شہید ہو جائے یا ظاہری طور پر لوگوں کے سامنے مغلوب ہو جائے، لیکن اللہ کے ہاں وہ کامیاب ہے۔
@BabarYousafzai_ بابر بھائی سچ کڑوا ہوتا ہے جتنے بلوچستان کے مسائل پر @SenatorMushtaq صاحب بولتے ہیں بلوچستان کے اپنے نمائندے بھی آواز بلند نہیں کرتے جماعت اسلامی ابھی تک کسی حکومت کا حصہ نہیں رہی اس کے باوجود بلوچستان میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں اسکول اور ہسپتال ہیں اپنی مدد اپ کے تحت
This person's name is Prof. Ajmal Savand and he was a professor at Sukkur IBA, he came from France with a PhD in Artificial Intelligence.
In France he used to get 50 thousand Pakistani rupees for one hour lecture but he came back from France saying that I will teach my people so I came back to #Sindh but today he was brutally killed.
My Pakistan was never like that before 🥲
یہ پروفیسر اجمل ساوند ہیں اور یہ سکھر IBA کے پروفیسر تھے
PhD in Artificial Intelligence
فرانس سے واپس آئے کہ اپنے لوگوں کو پڑھاؤں گا
مگر سندھ میں تو نہ کوئی قانون ہے نا ہی آپ شکوہ کر سکتے ہیں۔ کشمور میں قبائلی دشمنی میں قتل کر دیا گیا۔ کس قدر نقصان ہے، ایک ذہین آدمی ، ملک کا قیمتی اثاثہ ختم ہوگیا
#AjmalSawand
https://t.co/DPiHiNgZYP
اس شخص کا نام پروفیسر اجمل ساوند ہے اور یہ سکھر آئی بی اے کا پروفیسر تھا ،
فرانس سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کر
کے آیا تھا
فرانس میں اسے ایک گھنٹے کے لیکچر کے 30 ہزار روپے پاکستانی ملتے تھے لیکن وہ فرانس سے واپس آ گیا
کہ میں اپنے لوگوں کو پڑھاؤں گا
اس لئے سندھ واپس آیا ہوں
اور آج اس کے اپنوں نے اسے خون سے نہلا کر سبق پڑھا دیا۔
موسمیاتی تبدیلی کا معاملہ بہت سنگین ہوتا چلا جارہا ہے ،
جنوبی پنجاب میں ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں تباہی ہورہی ہیں ،
اور یہ لاہور کے رنگ روڈ کی صبح تقریباً 6 بجے کی ویڈیو ہے ،
2 اپریل ہے مگر فوگ دیکھ لیجئے ،
اصل مسائل کیا ہیں اور کیا کیا جارہاہے ؟؟؟
کاش ہم سب ملک کا سوچ لیں
سانحہ پشاور کے شہداء کے یتیم بچوں کی کفالت الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش ہومز میں کی جائے گی
جماعت اسلامی لواحقین کی امداد اور دیکھ بھال کےلیے ہر ممکن اقدام کرے گی