@shahab_wazir93 خان کے دور میں ہر روز اپ احتجاج کرتے تھے۔شاید خان کے دور میں ظلم بہت زیادہ تھا اور اب ظلم ختم ہوگیا ہے پشتین ہر روز صوبہ میں کہیں نہ کہیں سرگرم ہوتاتھا جیسے کوئی پیچھے منظم طریقے سے Push کرتاتھا۔اب وہ سب کچھ ختم
*میاں جاوید لطیف کا انکشاف* اگر ہماری حکومت گرائی گئی تو ہم انڈیا کے ساتھ جنگ والی اصل کہانی قوم کو بتا دیں گے اور ہم یہ بھی بتا دیں گے نو مئی کس نے کروایا اس کی بھی اصل کہانی قوم کو بتا دیں گے کہاں پلان ہوا اور عمران خان کو پھنسایا گیا مریم نواز کے پاس جو ویڈیو ہیں وہ پبلک کر دی جائیں گی
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
کتنی بہادر حکومت ہے ۔ کتنی دلیر حکومت ہے۔
تین عورتوں سے خطرہ ہے۔
تین غیر سیاسی عورتوں
تین عمر رسیدہ عورتوں سے
تین نہتی عورتوں سے اس حکومت کو خطرہ ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
عظمٰی خان کا شوہر
ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں
ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد