﷽
رسول اللہﷺنے فرمایا
”جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو“
*سنن ترمذی 222*
*صحیح مسلم 657*
*صحیح حدیث*
#نمود_عشق
روح سے جڑے رشتے بھنور میں آتے ہیں مگر یہ کبھی
ٹوٹتے نہیں۔۔۔!!یہ روح سے جڑے رشتے بہت پیارے ہوتے ہیں
جو دعاوں میں یاد رہتے ہیں جو دعائیں دیتے ہیں
جو آپ کو غلط راہ پر چلنے نہیں دے سکتے
قدر کیجے ان رشتوں کو عزت دیجیے
اگر آپ کے پاس ایسا ایک بھی رشتہ ہے تو
آپ خوش نصیب ہیں
#نمود_عشق
یہ محمدﷺ کی غلامی بڑا صلہ دے گی
گلاب کی طرح چہرہ کھلا دے گی
مت چھوڑنا کبھی دامنِ مصطفٰی ﷺ
یہ محبت آپکو خدا سے ملادے گی
❤❤❤
#اےحسنین_کےنانا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#نمود_عشق