💖💖پیارےآقاﷺ...کے غلام💖💖
ذرے سےبھی كم تر ہوں مگر كتنا بڑا ہوں🍂
اللہ! میری شان،یہ كس در پہ جھكا ہوں🌷
جچتے نہیں نظروں میں سلاطینِ زمانہ🌸
صدشكر كہ میں آپ ﷺ كا ادنٰی سا گدا ہوں🍃
صلی اللہ علیہ والہ وسلم💝
#Last_ProphetMuhammad
ﷺ
#نمود_عشق
@_Cookie_09 اگرچہ ذہن کے کشکول سے چھلک رہے تھے
خیال شعر میں ڈھلتے ہوئے جھجک رہے تھے
کوئی جواب نہ سورج میں تھا نہ چاند کے پاس
مرے سوال سر آسماں چمک رہے تھے
کتاب عمر گزشتہ کے حاشیوں میں نبیلؔ
وہ شور تھا کہ زمیں آسماں دھمک رہے تھے
#نمود_عشق
الســلام علیــکم ورحـمتہ الله
نبی کریم ﷺ نے معاذ رضی الله عنہ کو جب (عامل بنا کر) یمن بھیجا،
تو آپ ﷺ نے انہیں ہدایت فرمائی کہ
مظلوم کی بد دعا سے ڈرتے رہنا کہ
اس (دعا) کے اور الله تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
صحیح بخاری ۲۴۴۸
#شام_بخیر
🌴
#نمود_عشق
🌴
#خطاکار
وہ چاند چرا کر لے جا رہا ہے
اسے روکو !
یا رہنے دو ۔۔۔
ہو سکتا ہے اس کے باغوں میں
جگنو نا پید ہوں ۔۔۔
یا شاید کوئی ابنِ مفلس ہو
اور اس کے دیس میں
کھلونوں کی قلت رہتی ہو
اسے چاند سے ہی کھیلنے دو
نہ روکو اسے، جانے دو ۔
#فروغ_سخن#ادب_کا_سفر#نمود_عشق