میسر نہ سہی، تیرے عشق کا موسم تو رہا
دل کے ویران نگر میں مگر اک ترا عالم تو رہا
ان پھول سے لبوں کے لمس کو ترسا ہوں مگر
تیری خوشبو کا مری سانس میں موسم تو رہا
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ،إنَّك حميدٌ مجيد♥️
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 40
یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ رَدَّہَا وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۴۰﴾
1
اللھم اجرنا من النار ۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#________کومل🫰🩷⃝🤍
میں نے ہر لفظ میں ہی پیوست کیا نورِ وصال
اہلِ دانش اسے بھی الہام ہی سمجھتے ہوں گے
ہر تحریر میں ہی رکھ دی ہے بصیرت کی چمک
لوگ ہر مصرعے کو صحیفہ سمجھتے ہوں گے
اس قدر پیوست ہے احساس میں پیکر اس کا
اہلِ محفل بھی مجھے دیوانہ سمجھتے ہوں گے
#اردو_زبان
🌹51- اَلصَّمَدُ - As-Samad _
بے نیاز، سب کا محتاج اور وہ خود کسی کا محتاج نہیں
The Eternal, Absolute_
🌹52- اَلْقَادِرُ - Al-Qadir _
قدرت والا، ہر چیز پر قادر
The All-Powerful_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درود_وسلام
کومل 🫰