کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے افغانستان میں کوئی جگہ نہیں، کسی کو دوسرے ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے اور افغانستان میں بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین کی پاکستانی ٹی وی چینل اب تک نیوز سے گفتگو
خواتین ڈاکٹر اپنی طبی خدمات اور میڈیکل طالبات اپنے اداروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ان کے وقار کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ طالبان کی خواتین ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو یقین دہانی
جن لوگوں نے اللہ کے دین کو خود نہیں پڑھا بلکہ اپنے فرقے کے مولویوں کی زبانی سنا ہے انکے لہجوں سے دوسروں کے لئے صرف زہر ٹپکتا ہے
اگر سچے عاشقان رسول ہوتے تو نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ کو پڑھتے، سمجھتے اور اپنی زندگی انکے احکام کے مطابق گزارتے
یہ کیسا عشق ہے جو عمل سے محروم رکھتا ہے
کچھ لوگ یہاں پریشان ہیں طالبان نے پرامن طریقہ سے بغیر خون بہائے افغانستان پر کیسے قبضہ کر لیا۔اُن کی خواہش کے برعکس خانہ جنگی نہ ہوئی، خون خرابہ نہ ہوا۔ امریکا کے افغانستان پر حملہ، قبضہ،لاکھوں افغانوں کی شہادت پر تو وہ اتنے پریشان نہ تھے جتنے کابل پر طالبان کے پرامن قبضہ پر ہیں۔