باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے،5 افراد کی شہادت اور 30 زخمیوں کی اطلاعات ،متاثرہ خاندانوں اور پارٹی لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں،یہ دہشتگردی اور سیاسی اجتماع کو ٹارگٹ کرکے قتل و غارت بدترین درندگی ہے،
وفاقی،صوبائی حکومتیں، فورسز اور انٹیلیجنس ادارے، سول ایڈمنسٹریشن عوام کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں،دہشتگردی کی طاقتور انداز سے واپسی سے ثابت ہوتاہے کہ حکومت کی سیکورٹی پلان/ پالیسی ناکام ہوچکی ہے،قبائلی اضلاع، خیبرپختونخوا دہشتگردی کی آگ میں جل رہے ہیں، اور پارلیمنٹ اشرافیہ کی خدمت میں لگی ہے،خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلایاجائے۔
@m_asifmahmood
قومی زبان اردو کے نفاذ پر آپ لکھتے رہتے ہیں۔ آپ کی تحریریں ہمارے لیے بنیاد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں
عطاء الرحمن چوہان صدر تحریک نفاذ اردو پاکستان
03005515140
@HamidMirPAK پاکستان کے مسائل کی جڑ جہالت ہے۔ یہاں تو ڈگری یافتہ لوگ بھی جاہل ہیں۔ قوم کی درست رہنمائی کے لیے نفاذ قومی زبان اردو پر بات کرنا لازم ہے۔ تاکہ قوم مستریوں کی چالاکیوں کو سمجھ سکے کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے۔ جب بچے اردو میں پڑھیں گے تو کچھ پلے بھی پڑے گا ورنہ جہالت راج ۔۔
مسلم لیگ ن کے بااثرافراد نے اسلام آباد کے پوش علاقے F-11 میں ایک خاندان کو 6مہینوں سے یرغمال بنا لیا ہے،۔۔
نہ اندر کوئی جاسکتا ہے نہ باہر وہ لوگ آسکتےہیں،
کھانا فوڈ پانڈا سے منگواتے ہیں،
سب لوگ ان کیلئے آواز اٹھائیں .اور شئیر کرتے جائے۔
#azlan_kh12#چوروں_کے_8_مہینے