بے مثال فاریکس ٹریڈنگ کنڈیشن اور پرائس کے لیے XM اکاؤنٹ کھولیں!
0️⃣ کوئی وولیم یا اسٹاپ لیول لمٹس نہیں، 0 سواپ اور کمیشن
😮 1000:1 لیوریج اور 0.6 پپس سے اسپریڈز
🏫 10 ملین سے بڑی کمیونٹی میں شامل ہوں
$5000 تک کے ڈپازٹ بونس کے ساتھ شروع کریں*۔ اکاؤنٹ کھولیں! شرائط و ضوابط لاگو*۔
ہنگامی الرٹ 🚨🚨
وقت کم ہے پھلا دیں
عمران خان پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں کہا گیا افغانستان سے دہشتگرد اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں یہ لوگ سوچی سمجھی سازش کے تحت عمران خان کی زندگی کے در پر ہیں۔
شوکت محمود بسرا کا ویڈیو پیغام جاری۔۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
سب اس ہیش ٹیگ #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو پر ایک ٹویٹ کرو اور عمران خان صاحب کے لیے آواز بلند کرو، قسم خدا کی ایسا لیڈر بار بار نہیں ملتا۔
خطرے کی گھنٹیاں ، ابھی سے !!! : میں الیکشن کے نتیجے آنے کےبعد سے لکھ اور کہ رہا ہوں کہ اگر نتیجہ نہیں مانا گیا تو پاکستان کو شدید خطرہ ہو سکتا ہے کیونکہ پورا خیبر عمران کے ساتھ ہے، بلوچستان بند ہے اورقبائلی بندوق تھامے انتظار میں ہیں - ابھی پورے نتیجہ اے بھی نہیں اور "نیا پشتونستان" کی آواز اچکزئی نے بلوچستان سے اور ایمل ولی نے فوج کے خلاف جھنڈا اٹھا لیا ہے - اچکزئی کہتے ہے یہ پنجاب کے چار اضلاع کی فوج ہے اور ہمارا حصّہ دیا جائے - IMF کے قرضے ہم واپس نہیں کریں گے - یہ باتیں ابھی سے شروع ہو گئی ہیں اور جلدی ایک طوفان بن سکتی ہیں - ابھی بھی وقت ہے - میرا انٹرویو:
https://t.co/PLsUcIWI5N
یہ بیغیرت مذیب کارڈ پلے کریں گے اسی لیے بولا تھا اس ویڈیو کو زیادہ پھیلائیں جاہل لوگ ہیں یہ ان سے یہ ہی امید ہے اور یہ بتائے کی کہ کون صحافی ہے اور کون نہیں اب یہ ٹویٹ رکنی نہیں چاہیے
انصافین پتہ کریں یہ کس ملک تشریف لائے ہیں۔ اگر امریکہ کینیڈا پورپ یا آسٹریلیا وغیرہ میں آئے ہیں تو ان کے خلاف سویلین آبادی پر ظلم بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا کیس کریں گے۔ ان کو اب محفوظ مسکن مہیا نہیں ہونے دیں گے۔ اطلاع دینے والے کو مناسب انعام دیا جائے گا
پتہ نہیں لوگوں کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ مولانا کا بیان مینڈیٹ چوری سے توجہ ہٹانے کیلئے ہے وہ معاملہ تو ساری دنیا اٹھا رہی ہے اور اب اس کا حل گراونڈ پر ہی ممکن ہے
لیکن اس دوران جو موقع (جیسے بھی) مل رہا ہے اسے ضائع کیوں کیا جائے مولانا نے (کسی بھی وجہ سے) زبانی توپوں کا منہ PTI مخالف طاقتوں کیخلاف کھولا ہے تو اسے وقت پر انجوائے اور اپنے حق میں استعمال نہ کرنا تو بیوقوفی ہو گی مولانا کا کیا بھروسہ کب کیسٹ کی سائیڈ پھر بدل دیں
مچھلی کا تیل
مچھلی کا تیل ٹھنڈے پانی میں پائے جانے والی مختلف اقسام کی مچھلیوں سے بنایا جاتا ہے۔ اس تیل کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں جو انسان کی صحت کے لیے بہت مفید ہیں۔ اومیگا 3 ویسے تو کئی چیزوں میں موجود ہوتے ہیں مگر مچھلی کے تیل سے با آسانی ضرورت پوری ہو جاتی ہے، یہ کیپسول کی شکل میں آسانی سے میڈیکل اسٹور سے مل جاتے ہیں۔
اومیگا 3 ہمارے جسم کو فٹ رکھنے میں بہت زیادہ مدد گار ہوتا ہے، باڈی بلڈر حضرات بھی اس تیل کو استعمال کرتے ہیں۔ مچھلی کا تیل ہمارے بالوں، دل جلد اور دوسرے کئی اعضاء کو مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے۔
عورتوں کو ہر روز 430 ملی گرام اومیگا 3 کی ضرورت ہوتی ہے اور مردوں کو 610 ملی گرام درکار ہوتے ہیں۔
ذھن تیز:
طالبِ علم اور ذہنی کام کرنے والوں اور باقی سب بھی مچھلی کے کیپسول کھائیں تو ان کی ذہنی کار کردگی بڑھ سکتی ہے۔
دل:
یہ دل کی بیماری خصوصاً دل کی تنگ نالیوں کو کھولتا ہے، اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کے لیول کو بھی کم کرتا ہے اور دل کے دورے سے بچاتا ہے۔
موٹاپا:
موٹاپے میں ورزش کے ساتھ مچھلی کے تیل کا استعمال اچھّے فوائد کا حامل ہے جو موٹاپے کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
بالوں کا گرنا:
زیتون کا تیل اور مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے بال بہت کم گرتے ہیں، بال گھنے ہو جاتے ہیں، سر میں خشکی نہیں ہوتی اور بے جان بالوں میں جان آ جاتی ہے۔ کیپسول کھائیں اور زیتون کے تیل میں ملا کر بالوں میں لگائیں۔
ذہنی دباؤ:
مچھلی کا تیل پریشانی اور بے چینی کو بھی دُور کرتا ہے، اس میں ایسے غذائی اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو ذہن پر خوشگوار اثر ڈالتے ہیں۔ اس سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے۔
آنکھیں:
یہ آنکھوں کی بنائی کے لیے بہت مفید ہے، مچھلی کے تیل کے استعمال سے آنکھوں پر اچھّا اثر پڑتا ہے، نظر جلد کمزور نہیں ہوتی اور آنکھوں کے پٹھے مضبوط رہتے ہیں۔
ہڈیوں کی کمزوری:
مچھّلی کا تیل ہڈیوں کی تقریباً تمام بیماریوں میں بہت مفید ہے۔ اگر مچھّلی کا تیل باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہے اور درد ختم کرنے والی دواؤں کی ضرورت نہیں رہتی۔
جِلد:
مچھلی کے تیل کے استعمال سے جلد پر پڑنے والی جُھریاں ختم ہو جاتی ہیں، جلد پر لگانے سے خارش، چنبل، داغ دھبے بلکل صاف ہو جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے جلد چمکدار اور ملائم ہو جاتی ہے۔
شوگر:
مچھلی کا تیل ذیابیطس کے مرض سے بچاتا ہے، مچھلی کے تیل کا استعمال شوگر کے لیول کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
بڑا عوامی سروے!
ایک سینیئر پٹواری نے مجھے کہا ہے کہ الیکشن میں عمران خان کی مقبولیت بہت کم ہے۔
تو اس سروے سے پتہ چل جائے گا کہ کس کی مقبولیت زیادہ ہے
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین