حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسول ہاشمیﷺ نے فرمایا :
میری اُمّت کا بہترین شخص وہ ھے جو اللہ پاک کی طرف بُلائے اور اللہ پاک کے بندوں کے دِل میں اللہ پاک کی محبت پیدا کرے
#DawateislamiZindabad#عطاری_قبیلہ
ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے
ایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور
ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا سجتا ہے۔
#DawateislamiZindabad#Dawateislami
مکتبۃالمدینہ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجِم کررہا ہے :
1)عربی
2) فارسی
3)انگریزی
4) فرانسیسی
5)سواہلی
6)تامِل
7)سنگلا
8)چائنیز
9)ہندی
10)گجراتی
11)کریول
12)جرمن
13)اسپینش
14)رشین
15) بنگلہ
16)ہائوسا
17)پشتو
18)ڈینش وغیرہ
#DawateislamiZindabad#عطاری_قبیلہ