احسن اقبال نے جو بیان دیا ہے کہ کسی کو تشویش نہیں ہونی چاہیے کہ عمران خان کے ساتھ کسی قسم کی نرمی برتی جائے گی یہ بیان سنبھال کر رکھناہے کل کو یہ بیان انکے سامنے لا لا کر رکھے جائیں گے یہ اتنے ظالم ہو چکے ہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔
عمران ریاض خان
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
آئین پاکستان کے مطابق کسی بھی ملزم کو چوبیس گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن شوکت نواز میر صاحب کو ڈیڑھ ماہ کے لگ بھگ ٹائم گزرنے کے باوجود ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔
#JACC#RightsMovementAJK#releaseshaukatnawazmir
جرنیلوں نے KP میں ہیسوں کے اوپر اپنا بندہ بٹھایا ہوا ہے، مزمل اسلم جرنیلی بچہ ہے، جرنیلوں نے سر پلس بجٹ بھی منظور کروایا، KP میں آپریشن بھی وزیراعلی سہیل آفریدی کی مرضی سے ہو رہے ہیں یہ جھوٹ ہے کہ سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ بدمعاشی ہو رہی ہے یہ سب ان کی مرضی سے ہو رہا ہے
شہباز گل
یہ بھائی دونوں ہاتھوں سے معذور ہیں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہیں احتجاج میں پولیس نے گرفتار کیا اور تفتیش میں ان پر ڈنڈے اور پتھر مارنے لکھا جج نے ریمانڈ بھی دے دیا
ایسی پولیس اور عدلیہ پر لعنت بیشمار
جیل کے اندر فواد چوہدری نے عمران خان کو ایک دفعہ کہا، کہ شہباز گل تو لاکھوں ڈالرز کما رہا ہے باہر بیٹھ کر اسے بہت لوگ سنتے سوشل میڈیا پر،
عمران خان نے ہنس کر کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے کہ ہمارا بندہ اب سوشل میڈیا پر موثر آواز بن چکا ہے ہمارے لیے، ڈاکٹر شہباز گل
جن لوگوں نے عمران خان کی آنکھ کو لے کر مجرمانہ حرکت کی ہے، انہیں سزا ملنی چاہیے۔
اڈیالہ میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم، زرداری، پرویز الٰہی، اور شیخ رشید بھی رہے، لیکن کسی بھی سیاستدان کو اتنے برے حال میں نہیں رکھا گیا جتنے برے حال میں عمران خان کو رکھا گیا ہے! حامد میر۔
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں!
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان کا نظام 🙆
اسیکٹر کمانڈر 4 کڑوڑ کے ایک منتخب وزیراعلی کو دھمکی دیتا ہے کہ تمہیں پانچ دن میں نااہل کروا دونگا
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں پکے منہ سے جھوٹ بولتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
مطیع اللہ جان ججز کو شرم دلاتے ہوئے۔
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا۔کسی جج میں اگرذرابھی انسانیت ہے توتھوڑاسوچیں۔قید تنہائی کتنی خطرناک ہے۔ملاقاتوں پرپابندی ہے۔اورجج صاحبان اس بات پربحث کررہے ہیں کہ عمران خان قید تنہائی میں ہے یانہی انکوشرم آنی چاہیے
عمران خان کو بلڈ پریشر کا مسئلہ پیش آیا، جس کے باعث انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اطلاع انہیں ایک کنفرم سورس سے ملی ہے اور اگر کوئی کہتا ہے یہ ایجنسیوں کی خبریں بتا رہے تو ضرورت پڑنے پر وہ سورس بھی بتا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کی بہنیں بھی کھل کر اس معاملے پر عوام کو آگاہ کریں۔صدیق جان
عمران خان کو پمز ہسپتال لانا پڑا کیونکہ ان کی حالت تشویشناک تھی ورنہ بلڈ پریشر کے مریض کو ابتدائی طبی امداد جیل میں بھی دی جا سکتی ہے
اسداللہ خان
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے
"عمران خان کو فوری طور پر ان کی فیملی اور وکلاء کی موجودگی میں ہسپتال لے جایا جاۓ اور بہترین ڈاکٹرز سے چیک اپ کروایا جاۓ۔
کیا آپ خود یا آپ کے گھر والے جب بیمار ہوتے ہیں تو آپ فوراً طبی معائنہ نہیں کرواتے؟" -
علیمہ خان
کیا وجہ ہے کہ عمران خان کے میڈیکل بورڈ میں ریاستِ پاکستان ان کے ذاتی معالج اور ڈاکٹرز کو شامل نہیں کرتی؟ عمران خان کے جسم میں براہِ راست جو خون کے لوتھڑے بن رہے ہیں، ان کی سیدھی سیدھی ذمہ داری ریاستِ پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ اگر پاکستانی ریاست ایسا کھیل نہیں کھیل رہی تو پھر عمران خان کا آزاد میڈیکل بورڈ سے طبی معائنہ کروانے میں کیا مسئلہ ہے!اسدطور۔
@AsadAToor
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"اس درخواست میں ہم نے عمران خان اور بشری بی بی کو جو مسلسل قید تنہائی میں رکھا جارہا اس کو چیلنج کیا ہوا تھا، عدالت نے تمام فریقین کو تفصیل سے سنا جن میں نیب اور اڈیالہ جیل سپرنڈنٹ بھی شامل تھے۔تمام نے ایک ہی بات کہی کہ عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہیں رکھا ہوا نہ ہی اڈیالہ جیل میں کسی کو ایسی سزا دی جاتی،جو کہ ایک فیک اور مس لیڈنگ رپورٹ تھی اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ عمران خان کو فیملی تو دور وکلاء سے بھی ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔ہم نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان صاحبہ اور دیگر بہنیں ہر منگل کو باقاعدہ اڈیالہ جیل جاتی ہیں ، دس مہینے میں چھیالیس مرتبہ اڈیالہ جا چکی ہیں اس امید پر کہ شاید اپنے بھائی سے ملاقات ہوجائے لیکن ملاقات نہیں کرائی جاتی"۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar