ٹیچکل پیچکل" کے ڈائیلاگ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹک ٹاکر محمد آصف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم سڑکوں پر شہریوں کے ساتھ مذاق کے نام پر نازیبا حرکات کرتا اور ان کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا۔ پولیس نے اسکی ٹنڈ کر کے اسکا ہی ٹیچکل پیچکل کر دیا ھے🤦😂
No way is Pakistan A fast bowler Ali Raza only 18 years old. No way at all.
Regardless of the age though, he looks a very good prospect, has good pace, gets good in swing and skids onto the bat a bit quicker. Honestly, the Pakistani new-ball pacers have bowled a lot better than the experienced Indian duo of Harshit and Prince.
#IndvsPak #AsiaCupRisingStars2026
*نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*
1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer*۔
6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔"
سور کی تاریخ
*ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
*یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔
اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے*۔
*کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔*
*اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔*
*اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا،
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔
صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔*
*شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔*
*چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی،
جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔
1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔
سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔*
*اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔
گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے
تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ،
جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔
یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا*
P
*1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟*
*تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔
یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے
کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔*
*اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!*
*آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیا استعمال کر رہے ہیں
اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔
یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں*،
*ان مصنوعات میں*
*دانتوں کی پیسٹ،
ببل گم،
چاکلیٹ،
ہر قسم کی سوئٹس ،
بسکٹ،
کارن فلاکس،
ٹافیاں*
*کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں*
*چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔*
*سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔*
*لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے
کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی* *فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں
اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔
اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،*
*کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔*
*E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E904*
*ڈاکٹر ایم امجد خان*
*میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ*
*👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں*۔
*یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے
#آفاق_سومرو
#پاکستان ہمارا گھر ہے، اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ گھر میں خامیاں ہوں تو اصلاح کی جاتی ہے، دشمن کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا جاتا۔
دفاعی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو پہچانیں۔
اختلاف کریں، اصلاح کریں، مگر دشمن کا بیانیہ نہ بنیں۔
مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا
کہ آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں اگر وہ سوجائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں
حاضرین نے پوچھا مولانا صاحب طریقہ بھی آپ ہی بتادیں کہ کیسے جگایا جائے
فرمایا کہ اگر بیوی سوجائے تو آپ اک کپڑا گیلا لیں
اور اسکے پاوں پر آرام سے پھیریں
اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی اور اگر نہ جاگے
تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں
اب یہ خطبہ لاوڈ سپیکر پر تھا
جسکو پورا گاوں سن رہا تھا
اس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا گھر پہنچے تو بیوی سوچکی تھی
مولانا نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاوں پر لگایا
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا
حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے
مولانا نے سٹپٹا کر کہا کیا مطلب ؟
میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں
بیوی بولی اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں
مولانا نے مسجد کی جانب دوڑ لگا دی
اور اسپیکر میں بولے
پینڈ والیو میرے خطبے تے نہ رہنا
اپنیاں بیویاں نوں اپنے طریقے نال جگانا کوئی کنجر پنڈ وچ گیلی ٹاکی لے کر گھوم ریا جے
🙂🌸
🚨🚨 وزیر داخلہ محسن نقوی @MohsinnaqviC42 کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے،محسن نقوی
ان کا یہ حال تھا کہ اپنی سیاسی جماعت کے ہوائی ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے تھے،محسن نقوی
ایسے سیاستدانوں کو آج دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا،محسن نقوی
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن غیر شائستہ زبان اور الزام تراشی کی بجائے دلائل اور حقائق کی بنیاد پر بات ہونی چاہیے،محسن نقوی
بعض سیاسی رہنماؤں کو آج سابق فاٹا کے اضلاع کے وسائل کے معاملے پر بہت تشویش ہو رہی ہے،محسن نقوی
جب کئی سال تک سابق فاٹا کے اضلاع کو ان کا جائز حصہ نہیں مل رہا تھا تو اس وقت یہ لوگ خاموش کیوں تھے؟ محسن نقوی
اس وقت انہیں سابق فاٹا کے عوام کے حقوق کے لیے کوئی بیان دینا کیوں یاد نہیں آیا؟ محسن نقوی
سابق فاٹا کے عوام کے حقوق اور وسائل کا معاملہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا چاہیے۔ محسن نقوی
خیبرپختونخوا اس وقت سنگین سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے،محسن نقوی
سیاسی رہنما آگ بھڑکانے اور انتشار پھیلانے کے بجائے امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،محسن نقوی
خیبرپختونخوا کو اس وقت سیاسی محاذ آرائی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،محسن نقوی