In Muzaffarabad, this person claimed that he is associated with the BBC, he recorded footage of a civilian being shot.
Where is that footage now?
Why has it still not been released to the world?
The public deserves to see the truth. Hiding such evidence only protects the perpetrators.
@BBCWorld@BBCNews@BBCUrdu
#RightsMovementAJK
He was Osama, a Kashmiri from Pakistan-occupied Jammu & Kashmir (POJK) with a PhD degree. Yesterday, he was speaking out; today, he is dead after being shot in the head by Pakistani forces in Rawalakot.
#KashmirBleeds while the world remains silent.
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
آزاد کشمیر مہاجر نشستیں تین ووٹ اور دھاندلی کی پرانی روایت۔
آزاد کشمیر اسمبلی کی ایل اے 6 جموں سیٹ کے حلقہ 39 کا معاملہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی نمائندگی کے نام پر ہونے والا انتخابی عمل کس قدر کھوکھلا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع پر مشتمل اس ایک حلقے میں کُل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدا�� محض 37 ہزار ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں یہ تعداد گھٹ کر صرف 680 رہ جاتی ہے۔سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کرک، مہمند اور کولائی پلاس جیسے اضلاع میں مہاجرین کے کُل تین تین ووٹ ہیں، اور انہی تین ووٹوں کے لیے باقاعدہ تین پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جہاں 20 افراد پر مشتمل پولنگ عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ اپر دیر اور بونیر میں دو دو، چارسدہ میں تین ووٹ درج ہیں۔ ذرا سوچیں یہی چند افراد کرک، مہمند یا کولائی پلاس کے صرف تین تین ووٹر کسی جماعت کی نشست جتوا کر آزاد کشمیر اسمبلی میں لاکھوں کشمیریوں کے مستقبل کے فیصلوں میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ایک طرف پوری قوم کے مسائل، دوسری طرف تین ووٹوں پر منحصر ایک منتخب نمائندہ یہی تضاد پورے نظام کی ساکھ کو سوالیہ نشان بنا دیتا ہے۔
کرک ، مہمند اور کولائی بائی پاس میں کشمیری مہاجرین کے کُل تی�� ووٹ ہیں تین ووٹوں کے لئے تین پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں اپر دیر میں دو چارسدہ میں تین اور بونیر میں صرف دو ووٹ ہیں پورے خیبر پختونخوا میں مہاجرین کے 680 ووٹ ہیں اسی لئے مہاجرین کی نشستوں پر دھاندلی پرانی روایت ہے
او میرے اللہ۔۔۔کشمیر بلوچ :
یہ شہیدِ وطن ارسلان کا آخری ویڈیو پیغام تھا، کسے معلوم تھا کہ چند لمحوں بعد یہی الفاظ ایک دردناک حقیقت بن جائیں گے۔
راہ حق کے اصل شہید💔😭