@nazlbc6@viroldh جٹ صاحب ویسے ہویا کیا ہے جو سلفی گینگ تتے توے پر بیٹھا ہوا ہے اور کرنٹ بھی ساتھ چھوڑ گیا ہے😆
سانو وی دنداں پاڑ گرنے والی ویڈیو دکھا دو شریکو
اچھا جسے پڑیں ہیں وہ گونگا ہے اور مداری رولا ڈال رہے ہیں🤣واہ اوۓ سلفی گینگ کی پھرتیاں
#ملنگ_قبیلہ
#ملنگ_قبیلہ زندگی دے تلخ حالات دے وچ ، بندے چنگے چنگے پھسدے رہندن
کدی راٹھ محسوس کریندے نئیں ، دکھ جھل کے وی ہسدے رہندن
سدا وقت زوال دے نئیں رہندے ، دانا اے دسدے رہندن
ڈھہ لگدی رہندی اےبختاں نوں ، بندے اجڑ کے وسدے رہندن
@fvz7t4@Bhaiak5s بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔سانحہ مریدکے سے ایک ہی بات چل رہی کہ پیچھے بیٹھ کر کام کررہے ہیں
اگر کوئی بچارہ کارکن ڈرتے ڈرتے سوال کر ہی دےکہ ہمیں ہمارے قائد ہماری جان بارے بتایا جائے تو کچھ باؤلے پڑ جاتے ہیں ان کو۔۔۔
گالی برگیڈ اسپیشل تیارکر رکھی انہوں نے سانحہ مریدکے کےبعد
#ملنگ_قبیلہ
مفتی منیب الرحمان صاحب پہلے بھی چندہ خوروں کو باور کرا چکے ہیں کہ مساجد فتح کرنی ان پر قبضے کرنا چھوڑ دو
مدنی منھے و منھیاں کہاں چھپے ہوۓ ہیں؟زبانیں گنگ، ہاتھ کمزور پڑ چکے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@Zareenawanrd تلخ زبان تھا مگر ھمارے جیسا شیریں زبان منافق نہیں تھا
ھم مصلحتوں کے لحافوں میں دبکے رہتے مگر وہ حرمت رسول کی خاطر سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتا رہا.جب سب کو سانپ سونگھ جاتا تھا یہ اکیلا ھی ناموس رسالت کی جنگ لڑتا رھا کسی بھی دنیاوی طاقت کے خوف کے بغیر