تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے لیے اہم پیغام‼️
⚠️ فیک نیوز سے بچیں!
مرکز سے منسوب کسی بھی غیر مصدقہ یا مبہم خبر کو آگے پھیلانے سے مکمل گریز کریں۔
🔍 کسی بھی اپڈیٹ کی فوری تصدیق کے لیے ان آفیشل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں
📱 +97433516625
📱 +96876319492
دلوں سے بغضِ دین کے زہر کا قلع قمع کرنے اور ہر سو قالَ اللہ و قالَ الرسول ﷺ کی روح پرور صداؤں سے فضاؤں کو معطر کرنے کے لیے عشقِ نبی ﷺ کے جذبے سے شارشار ہو کر آئے گی تحریک لبیک پاکستان، ان شاء اللہ عزوجل✨
#TLP
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں، کہ آج اُسی فرانس کی عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
🔺رضوی برادران کی جبری گمشدگی کیس🔻
رضوی برادران کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔ تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
جسٹس جواد ظفر نے53 روز کے وقفے کے بعد کیس کی دوبارہ سماعت کی۔
عدالت نے کئی ماہ کے طویل انتظار کےبعد بالآخر متعلقہ تھانوں کو نوٹسز جاری کردیے
سربراہ #TLP اور اُن کے بھائی جبری گمشدہ ہوئے371 دن گزر چکے ہیں۔اب تک 6مرتبہ جج تبدیل ہو چکے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
*امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔*
*تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔*
ایک سال سے زائد عرصے کے بعد سماعت ہوئی اور پھر بھی کل کی تاریخ دے دی گئ۔۔۔۔‼️
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
20 | 10 | 2026
🚨 کیس اپڈیٹ
⚖️ امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی.......20 | 10 | 2026
علامہ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
‼️20-10-26‼️
لاہور ہائیکورٹ ‼️
رضوی برداران کیس کی سماعت
خاطر خواہ پیش رفت کے بغیر سماعت کل تک ملتوی
15 اکتوبر سے 16 اکتوبر اور پھر 19 اکتوبر اور اب کل 20 اکتوبر پر کر دی ہے
ہم خاموش ہیں کہ برباد نہ ہو گلشن کا سکون اور نادان سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم قوت للکار نہیں✍️
🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس⚖️
قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت 2026| 10 | 2 تک ملتوی کر دی گئ۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
20-10-26🚨
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
_⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس_
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔😭 @all