آج کا دن یوم نجات ہے۔ آج کے دن عوام کو مہنگائی والے، ظالمانہ ٹیکسوں والے اور آئی ایم ایف کی غلام @GovtofPakistan سے نجات مل گئی۔
نگران @PakPMO غیر جانبدار ہونا چایئے اورجس کا کام صرف یہ ہو کہ وہ صاف شفاف الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائے۔ لیکن یہاں آئی ایم ایف کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے @IMFNews کا نگران وزیراعظم لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
#CareTakerPM
@ECP_Pakistan
لوگوں کے لئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف ال��ہ کےپاس ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۱۴﴾
2/2 All higher education institutions/ universities will reopen on Feb 1. However online classes will start for them on Jan 11. Similarly all schools will reopen in January 11 for Administrators and teachers to prepare for arrival of students.
It surprises me when I see the negative reaction of some students to school/college/Universities reopening. Education is a gateway to the future. Also Education years are also the best time of ones life. Everyone should welcome the opportunity to study and be among friends
”کیا ہی اچھا ہوتا اگر بھائی اپنے بھائی سے متعلق حسنِ ظن رکھے ،اسے خود سے قریب کرے ،اس کے عذر کو تسلیم کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت کو سمجھے، تکفیر اور اس نوع کی خطرات سے باخبر رہے۔“، ہمیں فالو کیجئے
پاکستان ترقی کر سکتا ہے اگر جج “عدالت” تک، جرنیل “بارڈر” تک، عوامی نمائندے “پارلیمنٹ” تک، علماء “یگانگت” تک، افسران “عوامی خدمت” تک ، سرمایہ دار “کاروبار” تک “اور میڈیا “سچ” تک اپنا اپنا کام دیانت اور محنت سے کریں - اپنا کام چھوڑ کر سب کو دوسروں کی پڑی ہے- یہی ہماری بد قسمتی ہے-
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
﴿سورۃ ھود، ۶﴾
"By the declining day! Mankind is in loss. Except those who believe, do good deeds and urge each other to speak truth & urge one another to be patient." QURAN CHAPTER 103.