@Ayaz6100000@Alikhanyzai فضا گھٹ میں طالبان کہ پوسٹ آپریشن سے پہلے کی بات ہے بعد میں فضا گھٹ بھی کلیئر کروا دیا تھا 2012 میں لوگ ٹورازم کے لیے جا رہے تھے فضا گھاٹ مینگورہ میں فوج تب بھی موجود تھی
@MohUmair87 وزیر اعلی پنجاب کو نوٹس لینا چاہئے وارڈن کی ڈیوٹی ٹریفک بحال کرنے کی ہے لیکن انہوں نے سارا ٹیکس موٹر سائیکل والوں سے پورا کرنے کا ٹھیکا اٹھا رکھا یے اگلے الیکشن میں ٹریفک چالان اور پیرا فورس ن لیگ کو لے ڈوبے گی
@MaryamNSharif میڈم جو لاہور میں گلیاں اکھاڑی ہیں دو دو مہینے ہو چکے ہیں وہ تو ٹھیکدار بنا نہیں رہے علاقہ شادباغ میں آپکو ڈی ایم بھی کیا تھا DC Lahore نے بھی ایک ہفتے کا کہا تھا آج دو مہینے ہو چکے
@MaryamNSharif میڈم جو لاہور میں گلیاں اکھاڑی ہیں دو دو مہینے ہو چکے ہیں وہ تو ٹھیکدار بنا نہیں رہے علاقہ شادباغ میں آپکو ڈی ایم بھی کیا تھا DC Lahore نے بھی ایک ہفتے کا کہا تھا آج دو مہینے ہو چکے
@LodhiMaleeha میم جب پاکستان بھیک مانگنے سعودی عرب جاتا ہے تو کیا وہ کہتے ہیں اپنی عوام سے پوچھ کر دیں گے؟ گنتی کا ایک ارب ڈالر سال بعد آئی ایم ایف دیتا ہے اور پورا بجٹ وہ بناتا ہے تب کوئی خودداری قومی غیرت نہیں جاگتی آپکی
@khawajaNNInews@RShahzaddk وہاں واسا ڈرین چارجز لیتا ہے، لیکن نیٹ میٹرنگ والے سولر کے علاوہ باقی سولر والوں سے ٹیکس لینا سخت ناانصافی ہے یہ کہاں کا قانون ہے