Our sister Hina Javed was brutally murdered by her husband and in-laws two days ago. The father in law is still roaming around and has not been put under arrest.
@MaryamNSharif please help bring the criminals to justice.
#JusticeforHinaJaved
خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ گزشتہ رات گئے ڈی سی باغ نے احمد فرہاد کی رہائی کا حکم جاری کر دیا تھا۔احمد فرہاد اس وقت بھی ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں اور ان کی طبیعت بدستور خراب ہے۔۔
۔شوگر لیول اور بلڈ پریشر مسلسل لو ہیں اور کنٹرول نہیں ہو رہے جبکہ ریڑھ کی ہڈی اور آئی بی ایس کا مسئلہ بھی بدستور موجود ہے۔۔
۔رہائی کے احکامات کے باوجود فرہاد ہسپتال میں اس وقت باغ پولیس کی حفاظت اور نگرانی میں ہیں کیوں کہ رہائی کے لیے کچھ ضروری کارروائی ابھی باقی ہے۔
۔ڈاکٹرز کے مطابق ریڑھ کے ہڈی کے شدید مسائل کی وجہ سے فرہاد کا ایم آر آئی بہت ضروری جس کے لیے کسی بھی وقت انہیں راولپنڈی ریفر کیا جا سکتا ہے۔ میں باغ انتظامیہ ڈی سی باغ عاصم خالد اعوان٫سپرنٹنڈنٹ جیل باغ خواجہ ثنااللہ ڈار , ایڈیشنل SHO ادریس چغتائی اور خاص طور پر ایس پی باغ خواجہ امیرالدین کی انتہائی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے فرہاد کی رہائی کے لیے دردمندی کے ساتھ ذاتی حیثیت میں کوشش کی۔
میں @PTIofficial خاص طور پر علی ملک بھائی ٫ @ImranRiazKhan بھائی ٫ @AzazSyed , @AUKhanOfficial1 , @javerias , @OfficialShehr , @noshigilani , @Taimur_Laal , @SHABAZGIL , @tariqmateen , @RaziTahirPak جو خود اس وقت خود ناحق قید میں ہیں ٫ @khurramzeeshan , @Sabeekazmi @SohrabBarkat@AishaMasood @Binashahid @HRCP , @muneezejahangirn, @AmnestyInternational,,@CPJ ,@SaminaPashaاور خلیل الرحمان قمر بھائی سمیت تمام دوستوں کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں اور ساتھ میں ان گمنام اکاٶنٹس کا بھی جن کے میں صرف نظریات سے واقف ہوں نام سے نہیں
عمران خان نے علیمہ خان کے خلاف بات کرنی تھی اور وہ بھی ٹاؤٹ شیر افضل مروت کے سامنے؟ مروت کی زبان کے پیچھے اس کے آقا ہیں ۔ عمران خان کا ہر حکم ہمارے سر آنکھوں پر لیکن ہم عمران خان کا صرف وہی بیان وہی حکم اور وہی ہدایت مانیں گے جو ہمیں اس کی بہن ڈاکٹر عظمی خان بتائیں گی یا جس بھی بہن سے ملاقات ہو گی وہ بتائے گی۔ اگر ٹاؤٹوں کو علیمہ کی موومنٹ سے درد ہو رہا ہے تو عمران خان کو لائیو لے آئیں اس بیان کے لیے جس میں وہ بہن کو ریلیوں سے دور رہنے کا حکم دے رہا ہو۔ قصہ ہی ختم ہو جائے گا
لیکن اگر کسی ٹاؤٹ کو غلط فہمی ہے کہ وہ کچھ بھی بولے گا اور ہم یقین کر لیں گے یہ نہ اس کی اوقات ہے اور نہ یہ ہمارا لیول
پی ٹی آئی لیڈرشپ کے نام:
“میرا سر درد سے پھٹ رہا ہوتا ہے، لیکن کوئی سنتا نہیں”
یہ الفاظ عمران خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان سے کہے تھے۔ یہ بتانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اگر آپ اس وقت سکون سے بیٹھے ہیں تو ذرا بے چین ہو جائیں۔ عمران خان کی بے سکونی کی وجہ صرف فوج نہیں، آپ کی بزدلی بھی اس میں برابر کی شریک ہے۔ جس شخص کے نام پر آپ سیاست کر رہے ہیں، کم از کم اس کی تکلیف کو تو اپنی تکلیف سمجھیں۔
لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے اور ایک باعزت اور محفوظ طریقے سے میت کی واپسی کی منتظر ہے۔
میڈم، آپ کی فوری توجہ اس معاملے کی جانب درکار ہے۔ @MaryamNSharif
لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے اور ایک باعزت اور محفوظ طریقے سے میت کی واپسی کی منتظر ہے۔ 💔
اگر آپ عمران خان کے سپورٹر ہونے کے دعویدار ہیں مگر اپنے لیے لڑ نہیں سکتے تو آپ خود کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں اور خان کو بھی ۔۔۔ خان آپکے ہمدری کے دو لفظوں کا محتاج نہیں ہے
پی ٹی آئی کی طرف سے توہین عدالت کی جمع کروائی گئی درخواست میں وزیراعظم، وزیر قانون، وزیر اطلاعات اور سیکریٹری داخلہ کا نام ہے لیکن وزیر داخلہ محسن نقوی کا نام نہیں ہے۔
اس کرم نوازی کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
جب 2024 میں فرہاد کو اغواء کر کے قید تنہائی میں چودہ دن کے لیے رکھا گیا تھا تو انہوں نے بھی یہی بتایا تھا کہ قید تنہائی میں ٹائم فریم تبدیل ہوجاتا ہے ایک منٹ ایک گھنٹے کا ہوتا ہے اور ایک دن ایک سال کا ۔ وہ چودہ دن تھے عمران خان صاحب سالوں سے اس جبر کا شکار ہیں ۔ خدا ہم پر رحم کرے
پنجاب کے ایم پی ایز کب اپنے اپنے حلقوں کا رخ کر رہے ہیں اور وہاں 27 ستمبر کے حوالے سے Street movement کا آغاز کررہے ہیں؟ امید ہے اس سلسلے کا آغاز 27 ستمبر کے بعد نہیں کیا جائے گا
خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے پر میری والدہ بہت خوش تھی جب پتہ چلا خان صاحب کو واپس لے گئے تو آبدیدہ ہو گئی انیس کہ شہادت کے بعد ہمیشہ کہتی خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑنا کبھی احتجاج جلسہ یہ اڈیالہ جیل کے باہر جانے سے نہیں روکا بلکے خود بھی علیمہ آپا کے ساتھ اڈیالہ کئی بار آئی
ایسے لگ رہا ہے دل کی بجائے کوئی بھاری پتھر ہے جو سرک بھی نہیں رہا ۔
رب ذوالجلال تو رحیم ہے اپنی رحمت کے صدقے کرم فرما ۔
تو قہار ہے قہر کے ذریعے ظالموں کو نیست و نابود فرما۔
تو مسبب الاسباب ہے کوئی سبب پیدا فرما تیرا ماننے والا مشکل ہے ہم کیڑے مکوڑے تو کوئی مدد نہیں کرپارہے تو ہی کوئی راستہ نکال ۔
عمران خان کا جو پیغام کل ڈاکٹر عظمی نے دیا ہے ک " میری قوم کو بتاو کہ میرے اوپر بہت ظلم ہو رہا ہے "
اس جملے کے بعد قوم تلملا اٹھی ہے، ہر کوئی تکلیف میں مبتلا ہے، آج ہنگو میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نکل کر غصے کا اظہار کرے گی اور اعلان کرے گی 27 ستمبر کو ہم لیڈر کو آزاد کروانے اور ظلم کا حساب لینے آ رہے ہیں
By tomorrow, we will forget Imran Khan, his sisters, his message, everything. We will move on with our pathetic, worthless lives.
We deserve this system