@nomikhxn@zartajgulwazir پاکستانی سیاست میں ایک خاتون کا اس طرح جدوجہد کرنے کی مثال نہیں ملتی
زرتاج گل خواتین کے لیے رول ماڈل ہے
سلام سلام اپ کی عظمت کو سلام
@zartajgulwazir محترمہ کا اس وقت سیاسی میدان میں کسی سیاسی خاتون کا کوئی مقابلہ ھی نھیں ایک پسماندہ ضلع میں ایسی سیاسی خاتون کا اس طرح کی سیاست اور لوگوں میں موجود رھنا مجھ جیسے شہری کیلے حیران کن ھیں ھمارے یہاں مرد سیاست دان اتنی عوامی نھیں ایسے لوگ اپنے علاقوں کی پہچان ھوتے ھیں
@zartajgulwazir
اللہ پاک سلامت رکھے
زرتاج واقعی ایک مضبوط شکن عوامی خدمات سے سرشار نام ہے
آور زرتاج گل نے یہ ثابت کرکے کے خواتین کے اندر کے خوف کو باہر نکالا
Met zartaj gul today in a wedding function in my constituency.she was named after me during 2018 election.May you live long sweetheart, little zartaj gul 💕💕💕
#NA191#DGK